متنازع ولاگر رجب بٹ کا خاتون ولاگر کے ساتھ ناجائز تعلق کا اعتراف، سنیں کیا کہا؟
لاہور(زیبائے پاکستان)متنازع فیملی وی لاگر رجب بٹ ایک بار پھر تنازع کی زد میں آگئے ہیں۔ حال ہی میں انہوں نے اپنی اہلیہ ایمان فاطمہ کو دھوکا دینے کا اعتراف کیا جس کے بعد سوشل میڈیا پر شدید ردعمل سامنے آ رہا ہے۔
میڈیا رپورٹس اور سوشل…
سندھ میں گاڑیوں کی انشورنس لازمی، حادثات میں جاں بحق افراد کے ورثا کو 7 لاکھ دینے کا فیصلہ
کراچی (زیبائے پاکستان )وزیر اعلیٰ سیّد مراد علی شاہ کی ہدایت پر سندھ حکومت نے کراچی سمیت صوبے بھر میں گاڑیوں کی انشورنس لازمی قرار دے دی ہے، جس کے بغیر گاڑی رجسٹر نہیں ہوسکے گی۔حادثات میں جاں بحق افراد کے ورثا کو 7لاکھ فی کس دینے کا…
میں اب سیاست کا حصہ نہیں، اس فیصلے کے پیچھے کی حقیقت سب جانتے ہیں، ابرار الحق
لاہور(زیبائے پاکستان)پاکستان کے معروف گلوکار اور سماجی کارکن ابرار الحق نے کہا ہے کہ میں اب سیاست کا حصہ نہیں اور اس فیصلے کے پیچھے کی حقیقت سب جانتے ہیں۔
ابرار الحق حال ہی میں جیو ٹی وی کے پروگرام میں شریک ہوئے جہاں حاضرین نے ان سے…
یوٹیوبر رجب بٹ نے شادی ختم کرنے کا اعلان کر دیا
لاہور(زیبائے پاکستان)پاکستانی یوٹیوبر اور فیملی وی لاگر رجب بٹ نے اپنی اہلیہ ایمان فاطمہ سے شادی ختم کرنے کا باضابطہ اعلان کر دیا۔
روزنامہ جنگ کے مطابق رجب بٹ نے 2024ء میں ایمان فاطمہ سے شادی کی تھی جس کی تقریبات سوشل میڈیا پر خوب…
موجودہ حالات میں عام آدمی کے لیے دو وقت کی روٹی کا حصول بھی مشکل ہو چکا ہے،چاندنی کاکڑ
کوئٹہ (زیبائے پاکستان)پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 55 روپے اضافے نے شہریوں کی پریشانیوں میں مزید اضافہ کر دیا ہے۔ عوام پہلے ہی ملکی تاریخ کی بدترین مہنگائی کا سامنا کر رہے ہیں اور اب اس اضافے نے غریب اور متوسط طبقے کی مشکلات میں مزید…
ٹرانسپورٹ کرایوں میں اضافہ ؛لاہور سے کراچی سمیت دیگر شہروں کا کرایہ کتنا ہوگیا؟جانیے
لاہور(زیبائے پاکستان)پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد انٹر سٹی ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں اضافہ ہو گیا۔
نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق لاہور سے راولپنڈی کیلئے ایگزیکٹو کا کرایہ 2250سے بڑھ کر 2480روپے ہو گیا۔
لاہور سے…
پشاور میں عمران خان کرکٹ سٹیڈیم کا افتتاح، سہیل آفریدی نے ٹی ٹوئنٹی میچز ٹکٹ فری کردیئے
پشاور(زیبائے پاکستان)پشاور میں واقع عمران خان کرکٹ سٹیڈیم کا باقاعدہ افتتاح کردیا گیا، اس موقع پر وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے ٹی ٹوئنٹی میچز ٹکٹ فری دینے کا اعلان کر دیا۔
وزیراعلیٰ سہیل آفریدی سٹیڈیم پہنچے تو انہوں نے…
ٹی 20 ورلڈ کپ کا فائنل آج بھارت اور نیوزی لینڈ کے درمیان کھیلا جائے گا
احمد اآباد(زیبائے پاکستان)چوکوں چھکوں کا طوفان احمد آباد کی جانب بڑھنے لگا، ٹی 20 ورلڈ کپ کا فائنل آج بھارت اور نیوزی لینڈ کے درمیان کھیلا جائے گا، ایک ٹرافی کیلیے 2 بڑی ٹیموں میں گھمسان کا رن پڑے گا۔
ٹاس جیتنے والی ٹیم ہدف کے…
خواتین کی شمولیت کے بغیر کوئی قوم ترقی نہیں کر سکتی: صدر، وزیراعظم
اسلام آباد (زیباےے پاکستان) صدر آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستانی خواتین کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ خواتین کی شمولیت کے بغیر کوئی قوم ترقی نہیں کر سکتی۔
اس سال خواتین کا عالمی دن ’’حقوق، انصاف اور عمل :…
خیبر پختونخوا کے مختلف شہروں میں زلزلہ
پشاور (زیبائے پاکستان ) سوات ، شانگلہ اور بونیر سمیت خیبر پختونخوا کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔
’’جیو نیوز ‘‘ کے مطابق شانگلہ ، بونیر ، مالاکنڈ ، دیربالا، دیر شہر اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔…
