حکومت بلوچستان کا سی ٹی ڈی انسپکٹر مٹھا خان کی شہادت پر اظہار تعزیت، واقعہ کی تحقیقات کا حکم دے دیا…

کوئٹہ(زیبائے پاکستان)حکومت بلوچستان کا سی ٹی ڈی انسپکٹر مٹھا خان کی شہادت پر اظہار تعزیت، واقعہ کی تحقیقات کا حکم دے دیا گیا شاہد رند معاون وزیر اعلیٰ برائے سیاسی و میڈیا امور نے کہا ہے کہ ملوث عناصر کو جلد گرفتار کرکے کیفر کردار تک…

کوئٹہ: سمنگلی روڈ پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے سابق ایس ایچ او میٹھا خان جان کی بازی ہار گئے۔

کوئٹہ(زیبائے پاکستان) سمنگلی روڈ پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے سابق ایس ایچ او میٹھا خان جان کی بازی ہار گئے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق انسپکٹر میٹھا خان حال ہی میں سی ٹی ڈی میں تعینات ہوئے تھے، آج بازار سے اپنے گھر جا رہے تھے کہ…

وزیراعظم کا دبئی میں میزائل کا ملبہ گرنے سے 2 پاکستانی جاں بحق ہونے پراظہار افسوس

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)وزیراعظم شہباز شریف نےدبئی میں میزائل کا ملبہ گرنے سے دو پاکستانیوں کے جاں بحق ہونے پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعظم نےدبئی میں میزائل کا ملبہ گرنے سے دو پاکستانی جاں بحق ہونے پر اظہار افسوس کیا،کہا متحدہ…

کوئٹہ مبینہ چوری شدہ گاڑی برآمد، بین الصوبائی گروہ کا سرغنہ گرفتار چونکا دینے والا انکشاف

کوئٹہ(زیبائے پاکستان)کوئٹہ میں بڑی کارروائی کرتے ہوئے ایس سی آئی ڈبلیو پولیس نے مبینہ طور پر چوری شدہ گاڑی برآمد کر لی جبکہ بین الصوبائی گاڑی چوری کرنے والے گروہ کے مبینہ سرغنہ کو گرفتار کر لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق پولیس نے خفیہ اطلاع…

پیٹرول کے 3 جہاز کل تک پاکستان پہنچنے کی توقع

کراچی (زیبائے پاکستان)کراچی میں وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سے وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب اور وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک نے ملاقات کی، جس میں عالمی تیل قیمتوں میں اضافے، ایندھن کے ذخائر اور ممکنہ توانائی بحران سے نمٹنے کے اقدامات…

بلوچستان کی محرومیوں کا خاتمہ ہو گا تو دشمن کی سازشیں دم توڑ جائیں گی،خالد مسعود سندھو

کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر )مرکزی مسلم لیگ کے صدر خالد مسعود سندھو نے کہا ہے کہ بلوچستان میں ترقی، خوشحالی اور امن ہر پاکستانی کی دیرینہ خواہش ہے۔ دشمن کی سازشوں کا مقابلہ اتحاد ، محبت اور خدمت سے کریں گے،بلوچستان محب وطن،صحت، تعیم، روزگار ہر…

دبئی میں فضائی دفاعی کارروائی کے بعد گرنے والے ملبے سے پاکستانی ڈرائیور جاں بحق

دبئی (زیبائے پاکستان)دبئی حکام نے تصدیق کی ہے کہ فضائی دفاعی کارروائی کے بعد گرنے والا ملبہ المَرشہہ کے علاقے میں ایک گاڑی پر آ گرا جس کے نتیجے میں ایک پاکستانی ڈرائیور جاں بحق ہو گیا۔ دبئی میڈیا آفس کے مطابق واقعہ ایک فضائی مداخلت…

پنجاب کی بیٹیاں میری ’’ریڈ لائن‘‘، تقدس پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا: مریم نواز

لاہور (زیبائے پاکستان) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ پنجاب کی بیٹیاں میری ’’ریڈ لائن‘‘ ہیں ان کے تقدس پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا۔ یومِ خواتین پر اپنے خصوصی پیغام میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پنجاب سمیت دنیا بھر کی…

لیاقت بلوچ سے محمود اچکزئی اور اسد قیصر کا رابطہ، سیاسی و سکیورٹی صورتحال پر گفتگو

لاہور (زیبائے پاکستان) نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ سے اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی اور سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کا ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے۔ رہنماؤں کے درمیان ملکی اور خطہ میں موجودہ سیاسی و سکیورٹی صورتحال پر…

سونے کی قیمت میں نمایاں اضافہ، 8 مارچ 2026 کو فی تولہ کتنے میں دستیاب؟

کراچی (زیبائے پاکستان)ملک بھر میں سونے کی قیمت میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔ فی تولہ سونا ایک ہی روز میں 6 ہزار روپے سے بھی زائد تک مہنگا ہوگیا جبکہ ہفتے کے روز جاری کردہ یہ نرخ آج بھی برقرار رہیں گے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی…