پی ایس ایکس بدترین مندی کے بعد کریش کرگئی، کاروبار معطل، سرمایہ کاروں کا انخلا
کراچی (زیبائے پاکستان)پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر شدید مندی ریکارڈ کی گئی جس میں ہنڈریڈ انڈیکس 9453 پوائنٹس کی کمی سے 148042کی سطح پر آگیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق اسٹاک ایکسچینج میں بدترین مندی کی وجہ سے مارکیٹ کو ہولڈ…
اسٹیٹ بینک آج مانیٹری پالیسی کا اعلان کرے گا، شرح سود 10.5 فیصد پر برقرار رہنے کا امکان
کراچی(زیبائے پاکستان)اسٹیٹ بینک آف پاکستان آج نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان کرے گا، جس میں پالیسی ریٹ کو موجودہ سطح پر برقرار رکھنے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔
اسٹیٹ بینک کے گورنر جمیل احمد کی زیر صدارت مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس…
قومی کفایت شعاری پالیسی کی منظوری کیلئے وزیراعظم ہاؤس میں اہم اجلاس آج ہوگا
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)وزیراعظم شہباز شریف نے علاقائی و عالمی صورتحال کے تناظر میں اہم اجلاس آج طلب کر لیا۔
ذرائع کے مطابق وزیراعظم کی زیر صدارت قومی کفایت شعاری پالیسی کی منظوری کے لیے اجلاس دوپہر وزیراعظم ہاؤس میں طلب کیا گیا…
مشرق وسطیٰ فلائٹ شیڈول میں بہتری کے آثار، پاکستان سے 63 فلائٹس کی روانگی متوقع
کراچی(زیبائےے پاکستان)مشرق وسطیٰ فلائٹ شیڈول میں بہتری کے آثار کے بعد پاکستان سے آج 63 فلائٹس کی روانگی متوقع ہے۔
پاکستان بھر سے مزید 76 پروازیں منسوخ ہوگئیں، کراچی اور لاہور سے دبئی، شارجہ، ابوظہبی، دوحہ کی 21، 21 پروازیں منسوخ…
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے چھوٹی صنعتوں کے فروغ کا بڑا پلان دے دیا
لاہور(زیبائے پاکستان)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے چھوٹی صنعتوں کے فروغ کا بڑا پلان دے دیا جس میں مختلف اضلاع کو مقامی پیداوار، مہارت اور ضروریات کے مطابق انڈسٹریل ہب بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے پنجاب…
پاکستان محفوظ ہاتھوں میں ہے، دشمن کی میلی نظر ناکام ہوگی۔ سابق ترجمان حکومت بلوچستان
کوئٹہ(زیبائے پاکستان) سابق ترجمان حکومت بلوچستان اور معروف سیاسی و سماجی شخصیت بابر یوسفزئی نے افغان طالبان کی جانب سے دارالحکومت اسلام آباد پر دس منٹ میں قبضے کے دعوؤں پر سخت ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس نوعیت کے بیانات زمینی حقائق سے…
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ عوام پر معاشی حملہ ہے، سید صادق آغا
کوئٹہ(زیبائے پاکستان) پاکستان تحریک انصاف بلوچستان کے صوبائی سینئر نائب صدر اور معروف قبائلی شخصیت سید صادق آغا نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ بھاری اضافے پر انتہائی سخت ردعمل دیتے ہوئے اسے عوام پر کھلا معاشی حملہ قرار دیا ہے۔…
پٹرول و ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ اور عوام کی پریشانی
تحریر: عبدالجبار رانا
حال ہی میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں تقریباً 55، 55 روپے فی لیٹر اضافہ کر دیا گیا ہے، جس کے فوری اثرات ٹرانسپورٹ کے کرایوں پر بھی ظاہر ہونا شروع ہو گئے ہیں۔ ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں تقریباً 20 فیصد اضافے کا…
حکومت مہنگائی میں اضافہ واپس لے، عوام پہلے ہی شدید مشکلات کا شکار ہیں: مرکزی مسلم لیگ
کوئٹہ(زیبائے پاکستان) صدرمرکزی مسلم لیگ خالد مسعود سندھو نے کہا ہے کہ حکومت پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافہ واپس لے اور بلوچتسان کے لیے خصوصی ریلیف پیکج کا اعلان کیا جائے۔ مہنگائی کے باعث عوام پہلے ہی شدید مشکلات کا شکار ہیں۔…
خواتین کسی بھی معاشرے کی ترقی اور خوشحالی میں بنیادی کردار ادا کرتی ہیں،فرح عظیم شاہ
کوئٹہ (زیبائے پاکستان)بلوچستان عوامی پارٹی کے صوبائی خواتین ونگ کے صدر و صوبائی اسمبلی کے ممبر محترمہ فرح عظیم شاہ نے خواتین کے عالمی دن کے موقع پر اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ خواتین کسی بھی معاشرے کی ترقی اور خوشحالی میں بنیادی…
