پاکستانی سفیر کا یواےای میں مقیم پاکستانیوں کیلیے پیغام
متحدہ عرب امارات(زیبائے پاکستان)پاکستانی سفیر شفقت علی خان نے متحدہ عرب امارات میں مقیم پاکستانی برادری کیلئے پیغام جاری کیا ہے۔
سفیر نے کہا کہ موجودہ علاقائی صورتحال میں پاکستانیوں کی حفاظت اولین ترجیح ہے اور پاکستانی برادری اس وقت…
سعودی عرب میں رہائشی علاقے پر ڈرون حملہ،2 افراد جاں بحق
سعودی عرب (زیبائے پاکستان)سعودی عرب میں رہائشی علاقے پر ڈرون حملے میں 2 افراد جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہوگئے۔
سعودی سول ڈیفنس کے مطابق خرج میں ہونیوالے حملے میں رہائشی علاقے پر ڈرون حملے میں دو افراد جاں بحق جبکہ 12افراد زخمی بھی…
جنوبی وزیرستان میں پاک فوج کی جوابی کارروائیاں، فتنہ الخوارج بھاگنے پر مجبور
راولپنڈی (زیبائے پاکستان) افغان طالبان اور فتنہ الخوارج کے خلاف پاک فوج کی زمینی اور فضائی موثر جوابی کارروائیاں جاری ہیں۔
سکیورٹی ذرائع کے مطابق پاک فوج نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے شوال، جنوبی وزیرستان سے ملحقہ افغان طالبان کی پوسٹ…
پاکستان نے افغانستان میں کسی شہری علاقے کو نشانہ نہیں بنایا: عطاء تارڑ
اسلام آباد (زیبائے پاکستان) وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ پاکستان نے افغانستان میں کسی شہری علاقے کو نشانہ نہیں بنایا۔
عرب نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ کا کہنا تھا کہ پاکستان، افغانستان کے…
شوہر پر ہراسانی کے الزامات، ماریا بی ٹرانسجینڈر ایکٹوسٹ کیخلاف میدان میں آگئیں، تفصیلات
لاہور(زیبائے پاکستان)معروف فیشن ڈیزائنر ماریا بی، جو ایل جی بی ٹی کیو امور پر اپنے کھلے موقف کے لیے جانی جاتی ہیں، نے ڈیجیٹل میڈیا شخصیت اور ٹرانس جینڈر حقوق کی کارکن ڈاکٹر مہرب معیز اعوان کی جانب سے لگائے گئے الزامات پر سخت ردعمل ظاہر…
حکومت کی جانب سے سینکڑوں خواتین میں مفت پنک اسکوٹیز تقسیم، لاکھوں مزید دینے کا اعلان
کراچی (زیبائے پاکستان)محکمہ ٹرانسپورٹ حکومت سندھ اور سندھ ماس ٹرانزٹ اتھارٹی کی جانب سے عالمی یومِ خواتین کے موقع پر 300 پنک الیکٹرک اسکوٹیز تقسیم کی گئیں۔
پنک الیکٹرک اسکوٹیز کی تقسیم کی تقریب کراچی کے ایک مقامی ہوٹل میں منعقد ہوئی۔…
پاکستان میں کتنی خواتین شادی کی منتظر، کتنی بیوہ، کتنی طلاق یافتہ ہیں؟ مکمل اعدادوشمار
لاہور(زیبائے پاکستان)ایک سروے کے مطابق پاکستان کی 117.1 ملین خواتین میں سے تقریباً 80 ملین شادی شدہ ہیں، جبکہ 30 ملین خواتین غیر شادی شدہ ہیں۔
اس مطالعے سے یہ بھی ظاہر ہوا ہے کہ 6.7 ملین خواتین بیوہ ہیں اور 750,000 خواتین طلاق یافتہ…
سونے کی قیمت پھر بڑھ گئی؟ 9 مارچ 2026 کو فی تولہ کتنے میں دستیاب؟
کراچی (زیبائے پاکستان)ملک بھر میں سونے کی قیمت میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔ فی تولہ سونا ایک ہی روز میں 6 ہزار روپے سے بھی زائد تک مہنگا ہوگیا جبکہ ہفتے کے روز جاری کردہ یہ نرخ آج دوپہر تک برقرار رہیں گے۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز…
ڈالر، ریال اور دینار کی قیمت کتنی؟ 9مارچ2026 کے غیرملکی کرنسی ریٹس
کراچی (زیبائے پاکستان)پاکستان سمیت دنیا بھر میں غیر ملکی کرنسیوں کی شرحِ مبادلہ کو غیر معمولی اہمیت حاصل ہے، کیونکہ درآمدات، برآمدات، بیرونی ادائیگیوں، ترسیلاتِ زر اور سرمایہ کاری کا بڑا دارومدار انہی نرخوں پر ہوتا ہے۔
پاکستان جیسی…
میئر نیویارک ظہران ممدانی کے گھر کے باہر دھماکا خیز مواد برآمد
نیویارک(زیبائے پاکستان)نیویارک پولیس کے مطابق میئر نیویارک ظہران ممدانی کی رہائش گاہ کے باہر ہونے والے احتجاج کے دوران دھماکا خیز ڈیوائس برآمد ہوئی ہے جس کے بعد 2 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا گیا۔
غیر ملکی میڈیا کی رپورٹس کے…
