اگر رمضان کا روزہ بغیر کسی عذر کے نہیں رکھا تو اسکا کفارہ ادا ہوگا یا صرف قضا روزہ رکھا جائیگا؟
لاہور(زیبائے پاکستان)سوال: یہ تو ہمیں معلوم ہے کہ اگر کسی نے رمضان کا روزہ رکھ لیا اور پھر عذرِ شرعی کے بغیر اُسے توڑ دیا، تو اُس پر کفارہ لازم ہے ، لیکن اگر کسی نے بدقسمتی سے رمضان کا روزہ سرے سے رکھا ہی نہیں، بلکہ اُسے چھوڑ دیا ہے، تو…
ایک روزے کا فدیہ کتنا ادا کرنا ہوتا ہے؟
لاہور(زیبائے پاکستان)سوال: ایک روزے کا فدیہ کتنا ادا کرنا ہوتا ہے؟
جواب: قرآن مجید میں اللہ تعالیٰ نے ایک روزے کا فدیہ ایک مسکین کا دو وقت کا کھانا مقرر کیا ہے۔
ہر روزے دار اپنے معیار اور مالی استطاعت کے مطابق فدیہ ادا کرے، اللہ…
ملک میں فائیو جی اسپیکٹرم کی نیلامی کا باقاعدہ آغاز
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)ملک میں فائیو جی اسپیکٹرم کی نیلامی کا باقاعدہ آغاز کردیا گیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق ابتدائی طورپر ملک کے 5 شہروں میں فائیو جی کی فراہمی کیلئے نیلامی کی جارہی ہے۔
نیلامی کا پہلا راؤنڈ مکمل ہوگیا ہے۔ پہلے…
تھلاپتی وجے نے ازدواجی مسائل پر خاموشی توڑ دی
ممبئی(زیبائے پاکستان)بھارتی اداکار اور ساؤتھ انڈسٹری کے سپر اسٹار تھلاپتی وجے نے اہلیہ کی جانب سے طلاق کی درخواست دائر کرنے کے بعد بالآخر اپنی شادی سے متعلق جاری تنازع پر ردِعمل دے دیا۔
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق چند روز قبل بھارتی…
امریکی شہریوں کی گرفتاری، امریکی وزیر خارجہ نے طالبان حکومت کو سنگین نتائج کی دھمکی دے دی
واشنگٹن (زیبائے پاکستان)امریکا نے افغان طالبان حکومت کے خلاف سخت مؤقف اختیار کرتے ہوئے افغانستان کو ’اسٹیٹ اسپانسر آف رانگ فل ڈیٹینشن‘ یعنی ناجائز حراست کی سرپرستی کرنے والی ریاست قرار دے دیا ہے۔
امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے اپنے…
پاکستان میں توانائی بحران کا خدشہ ختم، پیٹرول سے بھرے جہاز پورٹ قاسم پہنچنا شروع
کراچی(زیبائے پاکستان)مشرق وسطیٰ میں امریکہ ایران جنگ کے باعث پاکستان میں پیٹرول بحران کا خدشہ ختم ہوگیا۔
مشرق وسطیٰ کشیدگی کے باعث پاکستان میں توانائی کی بحران کے حل کے لیے حکومت کی حکمت عملی کے اثرات سامنے آنا شروع ہوگئے ہیں اور…
اسٹاک ایکسچینج میں ریکارڈ تیزی، ٹریڈنگ ایک گھنٹے کیلیے معطل، انڈیکس کی بڑی چھلانگ
کراچی(زیبائے پاکستان)پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کے آغاز پر بڑی تیزی دیکھنے میں آئی جب 100 انڈیکس 9 ہزار 474 پوائنٹس کے بڑے اضافے سے 155 ہزار 954 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا۔
مارکیٹ میں تیز رفتار اضافے کے باعث اپ سائیڈ 7…
افغانستان سے دہشت گردی دنیا بھر کے امن وسلامتی کیلئے خطرہ ہیں، عاصم افتخار
نیویارک(زیبائے پاکستان)اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار نے کہا ہے کہ افغانستان میں موجود دہشت گرد عناصر نہ صرف پاکستان بلکہ دنیا بھر کے امن و سلامتی کے لیے خطرہ بن چکے ہیں۔
اپنے بیان میں عاصم افتخار کا کہنا تھا کہ…
بدقسمتی سے اِس حکومت میں بلدیاتی انتخابات کو نظر انداز کیا جا رہا ہے، چیف الیکشن کمشنر
اسلام آباد(زیبائے پاکستان )چیف الیکشن کمشنر نے بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے سماعت کے دوران ریمارکس دیے ہیں کہ بدقسمتی سے اس حکومت میں بلدیاتی حکومت کو نظر انداز کیا جا رہا ہے۔
بلدیاتی انتخابات میں تاخیر کے معاملے پر الیکشن کمیشن میں…
ٹی 20 ورلڈ کپ میں شریک تمام ٹیموں پر ڈالروں کی برسات
دبئی (زیبائے پاکستان) آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کی فاتح بھارت اور رنر اپ نیوزی لینڈ سمیت شریک تمام ٹیموں پر ڈالروں کی برسات کر دی گئی۔
آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 بھارت کی فتح کے ساتھ اختتام پذیر ہو گیا۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے…
