نئے ریسٹورنٹ پر جعلی ریویوز کا حملہ، صحیفہ جبار رو پڑیں
کراچی (زیبائے پاکستان)پاکستان شو بز انڈسٹری کی مشہور اداکارہ اور سابقہ سپر ماڈل صحیفہ جبار کھٹک نے انکشاف کیا کہ ان کے حال ہی میں کھلے ہوئے پیزا پارلر پر اچانک جعلی منفی ریویوز کی بھرمار ہوئی، جس نے انہیں نہایت پریشان کر دیا۔
اداکارہ…
ایپل کا پہلا فولڈ ایبل آئی فون کب مارکیٹ میں آرہا ہے؟ قیمت کتنی ہوگی؟ جانئے تفصیلات
نیویارک(زیبائے پاکستان)ایپل کا پہلا فولڈ ایبل آئی فون ستمبر 2026 میں متعارف کرائے جانے کا امکان ہے۔
بلومبرگ کی ایک رپورٹ میں ایپل کے پہلے فولڈ ایبل آئی فون کی ممکنہ قیمت اور نام کے بارے میں بتایا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق اس فون کو…
افطار کے کھانے پر ٹرولنگ، انڈین اداکارہ ڈیزی شاہ کی مذہب کے نام پر نفرت پھیلانے کی مذمت
ممبئی(زیبائےے پاکستان)انڈین داکارہ ڈیزی شاہ نے ایک سوشل میڈیا ٹرول کے جواب میں اپنے موقف کا دفاع کیا ہے، جس نے انہیں افطار کی تیاری پر تنقید کا نشانہ بنایا اور ان کے ماحولیاتی نقطہ نظر کو افطار کے کھانے سے جوڑنے کی کوشش کی۔ ڈیزی نے اس…
پٹرول مہنگا، وزیراعلیٰ پنجاب کا لگژری طیارہ یورپ روانہ، بڑا سوال کھڑا ہو گیا
لاہور(زیبائے پاکستان)پاکستان میں پٹرول کی قیمت میں ہولناک اضافے کے اگلے ہی دن وزیراعلیٰ پنجاب کے نئے لگژری طیارے کے یورپی ملک آسٹریا روانگی کا انکشاف ہوا ہے۔
ایکس پر صحافی احمد وڑائچ نے وزیراعلیٰ پنجاب کے مبینہ نئے لگژری طیارے “گلف…
سونے کی قیمت میں نمایاں کمی، 10 مارچ 2026 کو فی تولہ کتنے میں دستیاب؟
لاہور(زیبائے پاکستان)ملک بھر میں سونے کی قیمت میں نمایاں کمی ہوئی ہے۔ پیر کے روز ایک تولہ سونے کی قیمت میں 6 ہزار روپے سے بھی زائد کی کمی ہوئی جبکہ سونے کے یہ نرخ آج دوپہر تک برقرار رہیں گے۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے…
دینار، پاؤنڈ اور ڈالر کتنا مہنگا؟ 10مارچ2026 کے غیرملکی کرنسی ریٹس
کراچی (زیبائے پاکستان)دنیا بھر کی مالیاتی منڈیوں میں غیر ملکی کرنسیوں کی شرحِ مبادلہ کو بنیادی حیثیت حاصل ہے، کیونکہ عالمی تجارت، سرمایہ کاری، توانائی کی قیمتوں اور مالیاتی استحکام پر ان نرخوں کے براہِ راست اثرات مرتب ہوتے ہیں۔
کسی…
لیلۃ القدر کی تلاش! سعودیہ میں ہزاروں افراد اعتکاف میں؛ پاکستان میں آج آغاز ہوگا
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)رمضان کے بابرکت آخری عشرے کے آغاز کے ساتھ ہی حرمین شریفین میں اعتکاف کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے۔ سعودی عرب میں ماہ رمضان کے 20 ویں روزے کے بعد تقریباً 15 ہزار سے زائد افراد نے خود کو اعتکاف کیلئے رجسٹرڈ کروایا ہے۔…
سونے اور چاندی کی قیمتوں میں پھر سے بڑا اضافہ! جانیں آج کے فی تولہ تازہ ریٹس
کراچی (زیبائے پاکستان)پاکستان کی مقامی صرافہ مارکیٹس میں آج 10 مارچ 2026 کو سونے اور چاندی کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ دیکھا گیا جہاں 24 قیراط کا فی تولہ سونا 6 ہزار 200 روپے اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی…
ایران جنگ کے اثرات، ائیرلائنز کے کرایوں میں بڑا اضافہ
نیوزی لینڈ(زیبائے پاکستان)مشرقِ وسطیٰ میں جاری جنگ کے باعث تیل کی قیمتوں میں تیزی سے اضافے کے بعد دنیا بھر کی ائیرلائنز نے فضائی ٹکٹ مہنگے کرنا شروع کر دیے ہیں، جس سے عالمی سفر کی صنعت پر دباؤ بڑھنے لگا ہے۔
ایئر نیوزی لینڈ نے منگل کو…
خیبرپختونخوا کے بالائی علاقوں میں آج سے بارشوں کا امکان، فلیش فلڈ کا خطرہ
پشاور(زیبائے پاکستان)خیبرپختونخوا کے بالائی علاقوں میں آج سے شدید بارشوں کے باعث فلیش فلڈ کا خطرہ ہے۔
پی ڈی ایم اے کے مطابق خیبرپختونخوا کے بالائی علاقوں میں آج سے جمعرات تک بارش متوقع ہے، جس کے باعث گلیشیائی جھیل پھٹنے اور فلیش فلڈ…
