کفایت شعاری؛ قومی اسمبلی سیکرٹریٹ میں بڑے اقدامات، گاڑیاں بند اور تنخواہوں میں کٹوتی

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی ہدایت پر قومی اسمبلی سیکرٹریٹ میں وسیع پیمانے پر کفایت شعاری اقدامات نافذ کر دیے گئے ہیں۔ قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے اس حوالے سے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے، جس کے…

متوفی کوٹہ سسٹم سے متعلق وفاقی آئینی عدالت کا بڑا فیصلہ

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)وفاقی آئینی عدالت نے متوفی کوٹہ سسٹم ختم ہونے سے متعلق اہم فیصلہ جاری کر دیا ہے۔ عدالت نے سندھ ہائی کورٹ لاڑکانہ سرکٹ بینچ کے فیصلے کو درست قرار دیتے ہوئے تمام 10 درخواست گزاروں کی تعیناتیوں کو جائز قرار دے…

افضل خان کی دوسری شادی کی خواہش؟ اداکار کا دلچسپ بیان سامنے آگیا

کراچی (زیبائے پاکستان)پاکستان شوبز انڈسٹری کے سینئر اداکار افضل خان نے حال ہی میں ایک پروگرام میں دوسری شادی کی خواہش کا اظہار کردیا۔ افضل خان نے دلچسپ انداز میں بات کرتے ہوئے اپنی رخصتی کے وقت کے جذبات بھی بیان کیے ہیں۔ اداکار نے…

ایران جنگ میں ٹرمپ کا بڑا یوٹرن، حملے کی ذمہ داری اپنے داماد سمیت مشیروں پر ڈال دی

FLORIDA(زیبائے پاکستان)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران پر امریکی حملوں کے فیصلے سے متعلق بڑا یوٹرن لیتے ہوئے کہا کہ انہیں اس اقدام کی جانب ان کے قریبی مشیروں نے مائل کیا تھا۔ امریکی اخبار کی رپورٹ کے مطابق فلوریڈا میں پریس کانفرنس کے…

وزارت داخلہ کی درخواست پر الیکشن کمیشن کا بلدیاتی انتخابات سے متعلق اہم فیصلہ

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)وزارت داخلہ کی درخواست پر الیکشن کمیشن نے بلدیاتی انتخابات سے متعلق اہم فیصلہ کیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق الیکشن کمیشن نے بلدیاتی انتخابات کے معاملات طے کرنے کے لیے کمیٹی قائم کر دی ہے اور اس حوالے سے…

ایران کے غیر مشروط ہتھیار ڈالنے تک کارروائیاں جاری رہیں گی، وائٹ ہاؤس

واشنگٹن(زیبائے پاکستان)وائٹ ہاؤس کی ترجمان کیرولائن لیویٹ نے کہا ہے کہ ایران کے غیر مشروط ہتھیار ڈالنے تک امریکی کارروائیاں جاری رہیں گی اور صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو یقین ہے کہ مقررہ اہداف جلد حاصل کر لیے جائیں گے۔ واشنگٹن میں نیوز بریفنگ…

ایرانی حملوں پر سعودی عرب کی کابینہ کا سخت ردعمل سامنے آ گیا

ریاض(زیبائے پاکستان)سعودی عرب نے مشرقِ وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے تناظر میں واضح کیا ہے کہ مملکت اپنی قومی سلامتی اور خودمختاری کے دفاع کے لیے ہر ممکن اقدام کرنے کا حق محفوظ رکھتی ہے۔ سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی زیر…

کراچی میں ٹینکر اور ٹریلر بے لگام، 2 جوان بھائیوں سمیت 3 افراد جاں بحق

کراچی(زیبائے پاکستان)بلوچ کالونی پل اور کریم آباد فرنیچر مارکیٹ کے قریب ٹینکر اور ٹریلر کی ٹکر سے دو سگے بھائیوں سمیت 3 افراد جاں بحق جبکہ ایک زخمی ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق عزیز آباد کے علاقے عائشہ منزل سے کریم آباد کی جانب آتے…

جامعہ بلوچستان کی 12ویں سینیٹ کا اجلاس گورنر و چانسلر شیخ جعفر خان مندوخیل کی زیرِ صدارت منعقد،…

کوئٹہ (زیبائے پاکستان)جامعہ بلوچستان کی 12ویں سینیٹ کا اجلاس گورنر بلوچستان و چانسلر شیخ جعفر خان مندوخیل کی زیرِ صدارت گورنر ہاؤس کوئٹہ میں منعقد ہوا، جس میں جامعہ کے تعلیمی معیار کی بہتری، مالیاتی استحکام اور انتظامی اصلاحات سے متعلق…

ڈیجیٹل پالیسی کے نفاذ کا بنیادی مقصد حکومتی پالیسیوں اور اقدامات کو مؤثر اور جدید انداز میں عوام تک…

کوئٹہ(زیبائے پاکستان) سیکریٹری اطلاعات عمران خان کی صدارت میں محکمہ اطلاعات کا ایک اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں ڈائریکٹر جنرل پبلک ریلیشنز عسکر خان سمیت متعلقہ افسران نے شرکت کی۔ اجلاس میں ڈیجیٹل پالیسی 2026 کے حوالے سے مجوزہ ترامیم اور…