سونے کی قیمتوں نے پھر سب کو چونکا دیا! جانیں آج فی تولہ ریٹس کتنا بڑھا

لاہور(زیبائے پاکستان)پاکستان کی مقامی صرافہ مارکیٹس میں آج 11 مارچ 2026 کو ایک بار پھر سے سونے کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا جا رہا ہے تاہم چاندی کی قیمتیں مستحکم ہیں۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق…

حکومت نے جمعتہ الوداع کے موقع پر عام تعطیل کا اعلان کر دیا

کراچی (زیبائے پاکستان)کراچی میں انتظامیہ نے جمعتہ الوداع کے موقع پر سکیورٹی اور ٹریفک انتظامات کو مدنظر رکھتے ہوئے اہم فیصلوں کا اعلان کیا ہے۔ وزیر بلدیات سندھ ناصر حسین شاہ کے مطابق صوبے بھر میں اس دن عام تعطیل ہوگی تاکہ مذہبی سرگرمیوں…

دبئی ایئرپورٹ کے قریب دو ڈرون گرنے سے 4 افراد زخمی

دبئی (زیبائے پاکستان)دبئی انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے قریب دو ڈرون گرنے سے چار افراد زخمی ہو گئے۔ دبئی میڈیا آفس کے مطابق ایئرپورٹ پر فضائی آپریشن معمول کے مطابق جاری ہے۔ دبئی کے میڈیا آفس نے بدھ کے روز سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری…

پسنی وارڈ نمبر دو میں رہائشی کوارٹر پر دستی بم حملہ قابل مذمت ہے، شاہد رند معاون وزیر اعلیٰ بلوچستان

کوئٹہ(زیبائے پاکستان)شاہد رند معاون وزیر اعلیٰ بلوچستان نے کہا ہے کہ پسنی وارڈ نمبر دو میں رہائشی کوارٹر پر دستی بم حملہ قابل مذمت ہے حملے میں سندھ سے تعلق رکھنے والے پانچ مزدور زخمی ہوئے ہیں زخمی مزدوروں کو فوری طبی امداد فراہم…

190 ملین پاؤنڈ کیس میں سزا معطلی کی درخواست: عدالت نے نیب پر ایک لاکھ روپے جرمانہ کردیا

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)اسلام آباد ہائیکورٹ میں 190 ملین پاؤنڈ کیس میں بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کی سزا معطلی کی درخواستوں پر سماعت چیف جسٹس سردار سرفراز ڈوگر اور جسٹس محمد آصف نے کی، بیرسٹر سلمان صفدر اور اعتزاز احسن عدالت میں…

سوراب بیدی نے ملائیکا اروڑا سے تعلق کی خبروں پر خاموشی توڑ دی

ممبئی(زیبائے پاکستان)بھارتی ماڈل سوراب بیدی نے بالی وڈ اداکارہ ملائیکا اروڑا کے ساتھ ڈیٹنگ کی افواہوں پر خاموشی توڑ دی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سوشل میڈیا پر ملائیکا اروڑا اور سوراب بیدی کی ویڈیو وائرل ہوئی جس میں دونوں کو ایک ساتھ…

کیا اعتکاف کے دوران سگریٹ نوشی کرسکتے ہیں؟

لاہور(زیبائے پاکستان)سوال: اعتکاف میں سگریٹ نوشی کرنا کیسا ہے ؟ جواب: معتکف کا مسجد میں سگریٹ، بیڑی وحقہ پینا جائز نہیں ہے۔ رسول اللہ ﷺ نے تو کچی پیاز ، لہسن یا کوئی بدبو دار چیز کھاکر مسجد میں آنے سے منع فرمایا: ترجمہ: ’’ حضرت…

شانگلہ: آسمانی بجلی گرنے سے میاں، بیوی اور بچے سمیت 3 افراد جاں بحق

شانگلہ (زیبائے پاکستان) گھر میں آسمانی بجلی گرنے سے میاں بیوی اور بچے سمیت 3 افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ 2 بچے محفوظ رہے۔ تفصیلات کے مطابق خیبر پختونخوا کے ضلع شانگلہ کی تحصیل الپوری میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا، جہاں گھر پر آسمانی…

ایل پی جی کی قیمت میں اضافے سے متعلق خبروں پر اوگرا کا بیان سامنے آگیا

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)اوگرا نے ایل پی جی قیمتوں میں اضافے سے متعلق گردش کرنے والی خبریں اور افواہیں بے بنیاد قرار دے دیں۔ ترجمان اوگرا کی جانب سے ایل پی جی کی قیمتوں سے متعلق وضاحتی بیان جاری کردیا گیا۔ اوگرا نے کہا کہ ایل پی…

آپریشن غضب للحق؛ پاک فوج کی جوابی کارروائی، افغان طالبان ژوب سیکٹر میں پوسٹیں چھوڑ کر فرار

راولپنڈی (زیبائے پاکستان)افغان طالبان اور فتنۃ الخوارج کے خلاف پاک افواج کی مؤثر جوابی کارروائیاں جاری ہیں۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق پاک فوج نے پاک افغان سرحد پر ژوب سیکٹر میں افغان طالبان کی پوسٹ نمبر 2 اور 3 کو نشانہ بنایا۔ پاک…