شاہین آفریدی انگلینڈ میں کھیلی جانیوالی 100 لیگ کے آکشن سے دستبردار، وجہ بھی سامنے آگئی
لاہور(زیبائے پاکستان)قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین آفریدی انگلینڈ میں کھیلی جانے والی 100 لیگ کے آکشن سے دستبردار ہوگئے۔
ذرائع کے مطابق شاہین آفریدی نے دا ہنڈریڈ آکشن سے ایک روزہ قبل دستبرداری اختیار کی۔
ذرائع کا بتانا ہے کہ…
آزاد کشمیر میں بارش اور برفباری کا سلسلہ تھم گیا، سردی کی شدت برقرار
مظفرآباد (زیبائے پاکستان) آزاد جموں و کشمیر کے بیشتر علاقوں میں جاری بارش اور برفباری کا سلسلہ رک گیا، تاہم موسم سرد ہونے کے باعث سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق حالیہ بارش اور برفباری نے دسمبر کے موسم کی یاد…
جنگ جیت چکے ہیں مگر اہداف کے حصول تک واپس نہیں جائیں گے، ٹرمپ
کینٹکی(زیبائے پاکستان)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکا ایران میں اپنی کارروائی اس وقت تک جاری رکھے گا جب تک تمام اہداف مکمل نہیں ہو جاتے۔
کینٹکی میں ایک بڑے انتخابی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے دعویٰ کیا کہ امریکا نے…
پاکستان اور آئی ایم ایف مذاکرات میں مثبت پیشرفت، اصلاحاتی اقدامات قابلِ تعریف قرار
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کا کہنا ہے کہ پاکستان کے ساتھ جاری مذاکرات میں مثبت پیش رفت سامنے آئی ہے جبکہ آئی ایم ایف نے پاکستان کے اصلاحاتی اقدامات کی تعریف بھی کی ہے۔
آئی ایم ایف نے پاکستان کے ساتھ ہونے والے…
نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے کا فیصلہ، سمری صدرِ مملکت کو ارسال
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، جس کی سمری صدرِ مملکت کو ارسال کردی گئی ہے۔
وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق نہال ہاشمی کو گورنر سندھ…
بھارتی اداکار کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش، تصویر بھی شیئر کردی
ممبئی (زیبائے پاکستان)نامور بالی ووڈ اداکار رندیپ ہودا اور ان کی اہلیہ لین لائش رام کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش ہوئی ہے۔
بھارتی اداکار اور ان کی اہلیہ نے بچے کی پیدائش سے متعلق فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اعلان کیا۔…
ہاردک پانڈیا ورلڈکپ جیت کر گرل فرینڈ کیساتھ جشن منانے پر مشکل میں پھنس گئے
ممبئی(زیبائے پاکستان)بھارتی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر ہاردک پانڈیا کے خلاف قومی پرچم کی مبینہ بے حرمتی کے الزام پر قانونی شکایت درج کرائی گئی ہے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق یہ شکایت پونے سے تعلق رکھنے والے ایک وکیل واجد خان نے درج کرائی جن کا…
ہانیہ عامر نے 20 لاکھ کیوں مانگے؟ معروف اداکار نے عدنان فیصل کو بے نقاب کردیا
لاہور(زیبائے پاکستان)پاکستانی اداکار وڈیجیٹل کونٹینٹ کریئٹر معراج حق نے اداکارہ ہانیہ عامر کی جانب سے پوڈ کاسٹ کے لیے 20 لاکھ مانگنے کا دعویٰ کرنے والے میزبان عدنان فیصل کو بے نقاب کردیا۔
اداکارہ ہانیہ عامر اس وقت پاکستان کی سب سے…
پاکستان نے ایران پر حملوں کی مذمت اور کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ کر دیا
نیویارک(زیبائے پاکستان)اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اجلاس میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار نے خطاب کرتے ہوئے مشرق وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی کشیدگی پر گہری تشویش کا اظہار کیا اور ایران پر ہونے والے امریکی اور اسرائیلی حملوں کی مذمت…
قومی علمی اثاثے کا زیاں اور ردی کی دکان: 60 ارب روپے کا تعلیمی المیہ۔۔۔
تحریر: سلیم زمان خان
پاکستان اس وقت ایک ایسی علمی و تعلیمی تبدیلی کے دور سے گزر رہا ہے جس کی مثال ماضی میں نہیں ملتی۔ ہائر ایجوکیشن کمیشن (HEC) کے قیام کے بعد سے ملک میں یونیورسٹیوں کی تعداد اور گریجویٹس کی شرح میں خاطر خواہ اضافہ ہوا…
