رواں سال 5شہروں میں فائیو جی سروس یقینی بنائیں گے، شزا فاطمہ

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)وفاقی وزیر آئی ٹی شزا فاطمہ نے کہا ہے کہ رواں سال 5شہروں میں فائیو جی سروس یقینی بنائیں گے، فائیو جی پہلے مرحلے میں اسلام آباد، لاہور، کراچی، پشاور اور کوئٹہ میں دستیاب ہوگا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے…

وزیراعظم کا ورلڈ کپ کیلئے کوالیفائی کرنیوالی قومی ہاکی ٹیم کیلئے انعام کا اعلان

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)وزیراعظم شہباز شریف نے قومی ہاکی ٹیم کے لئے انعام کا اعلان کر دیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے ورلڈ کپ کوالیفائر میں شرکت کرنے والی قومی ہاکی کھلاڑیوں کی شاندار کارکردگی کے…

عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں 3 فیصد کمی

نیویارک(زیبائے پاکستان) عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں 3 فیصد کمی دیکھنے میں آئی ہے۔ عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 157 ڈالرز کی کمی سے 5023 ڈالرز فی اونس ہو گیا ہے۔ دوسری جانب مشرقِ وسطیٰ جنگ کے باعث عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں…

وزیراعلیٰ مریم نواز نے پنجاب اکنامک ٹرانسفارمیشن کمیٹی تشکیل دے دی

لاہور (زیبائے پاکستان) وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے پنجاب اکنامک ٹرانسفارمیشن کمیٹی تشکیل دے دی۔ 11 رکنی کمیٹی کی سربراہی سینئر منسٹر مریم اورنگزیب کریں گئی جبکہ سیکرٹری فنانس کمیٹی کے سیکرٹری ہوں گے۔ ذرائع کے مطابق پنجاب اکنامک…

کراچی اور لاہور میں امریکی قونصلیٹ سروسز بدستور معطل، ویزا اپائنٹمنٹس منسوخ

کراچی (زیبائے پاکستان)کراچی اور لاہور میں امریکی قونصلیٹ سروسز بدستور معطل ہیں۔ امریکی سفارتخانے کے مطابق آج سے 13مارچ کی امیگرینٹ اور نان امیگرینٹ ویزا اپائنٹمنٹس منسوخ کردی گئی ہیں۔ امریکی سفارتخانےکا کہنا ہے کہ درخواست دہندگان…

پاکستان کی سعودیہ سے 10 سال کیلیے 5 ارب ڈالر ڈپازٹ اور تیل کی سہولت کی درخواست

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)مشرق وسطیٰ میں جنگ سے پیدا ہونے والی صورتحال کے تناظر میں پاکستان نے اہم اقدامات کرتے ہوئے سعودی عرب سے طویل المعیاد اقتصادی تعاون کے لیے رجوع کر لیا۔ ذرائع کے مطابق پاکستان نے سعودی عرب کو طویل مدتی اقتصادی…

بنوں: پولیس چوکی پر فتنۃ الخوارج کے حملہ ناکام، دہشت گرد زخمی حالت میں فرار

پشاور(زیبائے پاکستان)بنوں کے علاقے میں واقع تھانہ ہوید کی حدود میں پولیس چوکی مزنگہ پر فتنۃ الخوارج کے دہشت گردوں کا حملہ پولیس، سیکیورٹی فورسز اور مقامی عوام کی بروقت کارروائی سے ناکام بنا دیا گیا۔ شدید فائرنگ کے تبادلے کے بعد دہشت…

ورلڈکپ جیتنے کے بعد بھارتی کھلاڑی کی گرل فرینڈ کے چرچے

ممبئی (زیباےے پاکستان)سوشل میڈیا پر ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ جیتنے کے بعد بھارتی کھلاڑی ایشان کشن کی اپنی گرل فرینڈ ادیتی ہنڈیا کے ساتھ تصاویر وائرل ہوگئیں۔ بھارت کے نریندر مودی اسٹیڈیم، احمد آباد میں کھیلے جانے والی آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی…

اپنے بچوں کو ’ایکسٹرا میریٹل افیئر‘کے بارے میں بتائیں، اداکارہ کا مطالبہ

لاہور(زیبائے پاکستان)پاکستانی اداکارہ فائزہ حسن نے موقف اختیار کیا ہے کہ اپنے بچوں کو ’ایکسٹرا میریٹل افیئر‘ کے بارے میں آگاہی دیں۔ فائزہ حسن ایک نہایت باصلاحیت اور ورسٹائل اداکارہ ہیں، جنہوں نے ’برنز روڈ کی نیلوفر‘ سے لے کر ’آپّا…

طلاق کا معاملہ سوشل میڈیا پر لانے پر عمر بٹ کی رجب بٹ پر تنقید

لاہور(زیبائے پاکستان)معروف ڈیجیٹل کریئیٹر اور ٹک ٹاکر عمر بٹ نے رجب بٹ کی جانب سے اپنی اہلیہ کے طلاق کے معاملے کو سوشل میڈیا پر لانے پر انہیں شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ آن لائن تماشا کیوں لگارکھا ہے۔ رجب بٹ ایک معروف…