چین کا امریکا اور اسرائیل کو بڑا پیغام، ایران پر حملے فوری بند کرنے کا مطالبہ

چین(زیبائے پاکستان)چین نے ایران پر امریکا اور اسرائیل کے حملوں کی مخالفت کرتے ہوئے فوری جنگ بندی کا مطالبہ کیا ہے۔ چین کے وزیر خارجہ وانگ یی نے اپنے بیان میں کہا کہ یہ جنگ شروع ہی نہیں ہونی چاہیے تھی اور طاقت کا استعمال کسی مسئلے کا…

خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، بھارتی حمایت یافتہ 13دہشت گرد ہلاک

خیبرپختونخوا(زیبائے پاکستان)سیکیورٹی فورسز نے 6 اور 7 مارچ کو دہشت گردی کے خلاف جاری بھرپور کارروائیوں کے دوران خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں انٹیلی جنس کی بنیاد پر متعدد آپریشنز کیے ہیں۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آپریشن میں…

محمد رضوان کا دورہ بنگلادیش سے متعلق بڑا بیان!

لاہور(زیبائے پاکستان)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور سینئر وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے کہا ہے کہ اگر کپتان اپنی ذمہ داری نہ ادا کر سکے تو اسے اپنے عہدے پر قائم نہیں رہنا چاہیے۔ بنگلا دیش کے خلاف دورہ ہمیشہ مشکل رہا ہے۔مقامی کنڈیشنز…

قومی کرکٹ ٹیم بنگلا دیش کے خلاف ون ڈے سیریز کیلیے ڈھاکا پہنچ گئی

کراچی(زیبائے پاکستان)بنگلا دیش کے ساتھ تین ون ڈے میچز پر مشتمل سیریز کے لیے قومی کرکٹ ٹیم کراچی سے ڈھاکا پہنچ گئی۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کی آمد پر پرتپاک استقبال کیا گیا، قومی کھلاڑیوں کو پھولوں کے گلدستے پیش کیے گئے۔ قومی ٹیم آج آرام کرے…

رمضان میں بھوک، پیاس اور نیند کی تھکن سے کیسے نمٹیں؟ ماہرین کے مشورے

لاہور(زیبائے پاکستان)رمضان المبارک کے نصف سے زائد روزے گزر چکے ہیں، اور کچھ دن بعد ہی آخری عشرہ شروع ہوجائے گا۔ اگرچہ بہت سے افراد اس مہینے کی نئی روٹین کے عادی ہوچکے ہیں، لیکن ابتدا میں روزے کے ساتھ ہم آہنگ ہونا اکثر لوگوں کے لیے…

سپرٹیکس ختم، تنخواہ دار طبقے کا ٹیکس کم کرنے پرغور

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)وزیر اعظم شہبازشریف نے سپرٹیکس ختم کرنے اور تنخواہ دار طبقے کے انکم ٹیکس کی شرح میں 5 فیصدکمی کی تجویزکی منظوری دیدی ہے۔ اس حوالے سے حتمی منظوری کیلیے حکومت آئندہ ہفتے آئی ایم ایف سے مشاورت کرے گی،…

بلوچستان میں کرپشن کا بڑھتا ناسور اور احتساب کی ابھرتی امید

تحریر ؛ میر اسلم رند اپنے قارئین اور دوستوں سے گزارش ہے کہ میں کالم اپنے معاشرے کے اصلاح کے لئے لکھتا یوں سب کو ناراض کرتا ہوں تاکہ ہمارا صوبہ کرپشن کے ناسور سے نجات حاصل کریں آپ صاحبان سے گزارش ہے میرے موقف کو سپورٹ کریں تاکہ گونگے…

چمن کے معذور بچے اور تعلیمی سہولیات کا فقدان

تحریر : حافظ محمد صدیق مدنی تعلیم ہر انسان کا بنیادی حق ہے اور ایک مہذب معاشرے کی پہچان یہ ہے کہ وہ اپنے تمام افراد کو بلا امتیاز تعلیم کے مواقع فراہم کرے۔ خاص طور پر وہ افراد جو جسمانی یا سماعتی معذوری کا شکار ہوں ان کی تعلیم اور…

ایپل نے میک بک خریدنے والوں کو بڑی سہولت فراہم کردی

نیویارک(زیبائے پاکستان)امریکی ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے اپنا نیا لیپ ٹاپ میک بک نیو متعارف کروا دیا ہے، جسے کمپنی کا اب تک کا سب سے کم قیمت میک بُک قرار دیا گیا ہے۔ کمپنی کے مطابق میک بک نیو کی شروعاتی قیمت 599 ڈالر رکھی گئی ہے اور یہ…

پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کے اثرات، کرایوں میں بڑے اضافے کا اعلان

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کے بعد مختلف شہروں کے لیے پبلک اور گڈز ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں نمایاں اضافہ کر دیا گیا۔ پبلک ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں 300 سے 600 روپے تک اضافہ کر دیا ہے۔ نئے…