حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں تخمینے سے کم اضافہ کیا، عظمیٰ بخاری
لاہور(زیبائے پاکستان)عالمی جنگی حالات کے باعث معیشت متاثر ہے اور پیٹرول کی قیمت بڑھانا آسان فیصلہ نہیں تھا تاہم حکومت نے تخمینے سے کم اضافہ کیا ہے اور حالات بہتر ہوتے ہی قیمتیں کم ہو جائیں گی۔
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوز کی زیر صدارت…
پٹرول پمپ اونرز ایسوسی ایشن نے پٹرول بحران کی خبروں کو مسترد کردیا
لاہور، اسلام آباد (زیبائے پاکستان) پٹرول پمپ اونرز ایسوسی ایشن نے پٹرول بحران کی خبروں کو مسترد کردیا۔
پیٹرول پمپ اونرز ایسوسی ایشن نے واضح کیا کہ پٹرول کی قلت کی اصل وجہ آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کی محدود سپلائی ہے۔ پیٹرول بحران کی…
وزیراعظم کی وفاقی وزیر داخلہ کی رہائش گاہ آمد، محسن نقوی کی خیریت دریافت کی
اسلام آباد (زیبائے پاکستان) وزیراعظم شہباز شریف کی وفاقی وزیر داخلہ کی رہائش گاہ آمد ہوئی، انہوں نے محسن نقوی کی خیریت دریافت کی۔
وزیراعظم نے محسن نقوی کی صحت یابی کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا، محسن نقوی گزشتہ اتوار اسلام آباد میں…
گوادر میں 2 کاروں میں تصادم، بچے سمیت 7 افراد جاں بحق، 8 شدید زخمی
گوادر (زیبائے پاکستان) مکران کوسٹل ہائی وے میں منیجی کے مقام پر المناک حادثہ پیش آگیا۔
دو کاریں آپس میں ٹکرانے سے بچے سمیت 7 افراد جاں بحق جبکہ ایک خاتون سمیت آٹھ افراد زخمی ہوگئے، حادٹہ ایک خراب گاڑی کے سڑک پر کھڑے رہنے کی وجہ سے…
فیلڈ مارشل کی سعودی وزیر دفاع سے ملاقات، خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال
راولپنڈی (زیبائے پاکستان) چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے سعودی عرب کا دورہ کیا اور سعودی وزیر دفاع شہزادہ خالد بن سلمان سے ملاقات کی۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق ملاقات کے دوران دونوں رہنماؤں نے ایران کی جانب…
ماریہ بی کا معروف خواجہ سرا کے الزامات پر سخت ردعمل
لاہور(زیبائے پاکستان)فیشن ڈیزائنر ماریہ بی نے خود کو خواجہ سرا قرار دینے والے سماجی رہنما ڈاکٹر مہرب معز کی جانب سے لگائے گئے الزامات پر سخت رد عمل دیا ہے۔
ماریہ بی پاکستان کی معروف فیشن ڈیزائنر اور کاروباری شخصیت ہیں جو ملک میں ایل…
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: ہماری کارکردگی اچھی تھی، رن ریٹ پر باہر ہوئے، محمد رضوان
کراچی (زیبائے پاکستان)سابق کپتان محمد رضوان کا کہنا ہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں ہماری کارکردگی اچھی تھی، رن ریٹ پر باہر ہوگئے۔
کراچی میں پریکٹس سیشن کے دوران صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے سری لنکا والے میچ کو برا نہیں کہہ…
بلوچستان میں 15 دہشتگردوں کی ہلاکت، صدر و وزیراعظم کا فوج کو خراج تحسین
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)وزیراعظم محمد شہباز شریف اور صدر آصف علی زرداری نے بلوچستان کے علاقے ہرنائی اور بسیمہ میں بھارتی حمایت یافتہ فتنتہ الخوارج اور فتنتہ الھندوستان سے تعلق رکھنے والے 15 دہشت گردوں کو ہلاک کرنے پر سیکیورٹی فورسز…
بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 15 دہشتگرد ہلاک
کوئٹہ(زیبائے پاکستان)سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان میں دو کارروائیاں کرتے ہوئے 15 دہشتگرد ہلاک کردیے ہیں۔
آئی ایس پی آر کے مطابق بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی دو علیحدہ کارروائیوں کے دوران بھارتی سرپرستی میں سرگرم 15 دہشتگرد ہلاک کر…
امریکا ایران جنگ کے تناظر میں آج بھی پاکستان بھر سے 97 پروازیں منسوخ ہوئیں
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)امریکا ایران جنگ کے تناظر میں آج بھی پاکستان بھر سے 97 پروازیں منسوخ ہوئیں۔
تفصیلات کے مطابقدبئی، بحرین، ابوظہبی، شارجہ اور دوحہ کی 25 پروازیں منسوخ ہوئیں۔
8 دنوں میں ملک بھر سے 1300 مشرق وسطیٰ کی…
