نامور اداکارہ کی پٹھان، پنجابی ومہاجروں سے متعلق ویڈیو وائرل، صارفین کی تنقید

کراچی (زیبائے پاکستان)نامور پاکستانی اکارہ صحیفہ جبار پٹھانوں ، پنجابیوں اور اردو سپیکنگ سے متعلق بیان دینے پر مشکل میں پھنس گئیں، وائرل ویڈیو پر صارفین کی جانب سے شدید تنقید کی جارہی ہے۔ صحیفہ جبار خٹک ایک ماڈل اور اداکارہ ہیں جو اب…

کیا جنات انسان پر حاوی ہوسکتے ہیں؟ جویریہ سعود نے واقعہ سنادیا

کراچی (زیبائے پاکستان)نامور پاکستانی اداکارہ اور ٹی وی میزبان جویرہ سعود نے ایکسپریس رمضان ٹرانسمین کے دوران جنات کے انسان پر حاوی ہونے سے متعلق اپنا ذاتی قصہ سناکر سب کو حیران کردیا۔ پاکستان میں ماہ رمضان میں مختلف ٹی وی چینلز خصوصی…

رمضان ٹرانسمیشن میں سنسنی خیز ڈرامے بازی، مایا خان کا موقف سامنے آگیا

لاہور(زیبائے پاکستان)معروف میزبان و اداکارہ مایا خان نے رمضان ٹرانسمیشنز میں بڑھتی ہوئی سنسنی خیزی پر دوٹوک مؤقف اختیار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس رجحان کے پیچھے اصل وجہ بھاری بجٹ اور ریٹنگ کی دوڑ ہے۔ مایا خان حال ہی میں تابش ہاشمی کے…

نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر پاپ اسٹار برٹنی اسپیئرز گرفتار

نیویارک(زیبائے پاکستان)امریکی پاپ اسٹار برٹنی اسپیئرز کو امریکی شہر لاس اینجلس میں نشے کی حالت میں گاڑی چلانے کے الزم میں گرفتار کرلیا گیا۔ ​​​​​​​غیر ملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق 44 سالہ گلوکارہ کو بدھ کی رات وینٹورا کاؤنٹی…

بجلی سبسڈی کیلیے ایک کھرب منظوری کی کوشش، آئی ایم ایف کا اعتراض

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)بین الاقوامی مالیاتی فنڈ نے آئندہ مالی سال کے لیے پاکستان کی جانب سے بجلی کے شعبے میں تقریباً ایک کھرب روپے کی سبسڈی مختص کرنے کی تجویز پر اعتراض اٹھا دیا ہے۔ اس رقم میں 400 ارب روپے سے زائد بجلی چوری اور…

مذہبی جماعتوں کے ممکنہ احتجاج کے پیش نظر اسلام آباد میں سیکیورٹی ہائی الرٹ

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)مختلف جماعتوں کی جانب سے ایران پر حملہ کے خلاف احتجاج کے پیش نظر اسلام آباد میں سیکورٹی ہائی الرٹ کردی گئی۔ ریڈزون کی طرف جانے کیلئے دو راستوں کے علاوہ تمام داخلی راستے بند رہیں گے۔ صورتحال سے نمٹنے کیلئے…

ملکی تاریخ میں پہلی بار پنجاب میں ’’اینٹی ڈرون یونٹ‘‘ قائم کرنے کا فیصلہ

لاہور(زیبائے پاکستان)قیام امن کی کاوشوں میں پنجاب ایک بار پھر بازی لے گیا، ملکی تاریخ میں پہلی بار پنجاب کے تمام اضلاع میں ’’اینٹی ڈرون یونٹ‘‘ قائم کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ اینٹی ڈرون یونٹ اسپیشل ڈرون فلیٹس کی مدد سے ضلع کی فضائی…

سعودیہ اور اسرائیل کے تعلقات معمول پر آنےکی بات بھول جائیں: سابق سربراہ سعودی انٹیلی جنس

سعودی عرب (زیبائے پاکستان)سابق سربراہ سعودی انٹیلی جنس شہزادہ ترکی الفیصل نے کہا کہ سعودی عرب اور اسرائیل کے تعلقات معمول پر آنےکی بات بھول جائیں۔ ایک بیان میں انہوں نے مشرقی وسطیٰ کی صورتحال پر بات کرتے ہوئے کہا کہ ایران جنگ نیتن…

ترکیہ نے اپنی فضائی حدود کی طرف آنے والا بیلسٹک میزائل مار گرایا

ترکی (زیبائے پاکستان)ترک وزارت دفاع کے مطابق ایران سے داغا جانے والا بیلسٹک میزائل عراق اور شام کی فضائی حدود سے گزرتا ہوا ترکیہ کی جانب بڑھ رہا تھا جسے بروقت کارروائی کرتے ہوئے مار گرایا گیا۔ حکام کا کہنا ہے کہ میزائل کا ملبہ شام کے…

قطر نے ایل این جی معاہدوں سے معذرت کرلی، سپلائی تعطل کا خدشہ

قطر (زیبائے پاکستان)قطر انرجی کے حکام نے ہنگامی حالات کے باعث ایل این جی کی سپلائی جاری رکھنے سے معذرت کر لی ہے۔ ذرائع کے مطابق موجودہ صورتحال میں معاہدوں کے تحت گیس کی ترسیل برقراررکھنا ممکن نہیں رہا، جس سے عالمی توانائی منڈی میں…