ڈالر کے مقابلے میں روپیہ کتنا مستحکم؟ 6 فروری 2026 کے غیرملکی کرنسی ریٹس
کراچی (مسائل نیوز)جمعہ 6 فروری 2026 کی صبح دستیاب تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق فاریکس مارکیٹ میں غیرملکی کرنسیوں کی قیمتوں میں گزشتہ روز کے مقابلے میں مجموعی طور پر نمایاں تبدیلی دیکھنے میں نہیں آئی، بلکہ زیادہ تر اہم عالمی اور خلیجی…
سونے کی قیمت پھر بڑھ گئی، 6 فروری 2026 کو فی تولہ کتنے میں دستیاب؟
کراچی (مسائل نیوز)پاکستان کی مقامی صرافہ مارکیٹ میں سونے اور چاندی کے ریٹس میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔ بدھ 4 فروری 2026 کو سامنے آنے والی پیشرفت کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 14 ہزار 500روپے سے زائد کا اضافہ ہوا۔ سونے کی یہ قیمتیں آج دوپہر…
نواز شریف نے بھی بسنت منانے کا پروگرام بنالیا
لاہور(مسائل نیوز) پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف بھی بسنت کی بعض تقاریب میں حصہ لیں گے، نواز شریف نے ایک دن اندرون شہر میں بسنت منانے کا پروگرام بنایا ہے جس میں انہوں نے اپنے پرانے دوستوں کو بھی مدعو کیا ہے وہاں نواز شریف پرانی یادوں…
بسنت پنجاب کا ورثہ، اپنی ثقافت پر ناز، ذمہ داری کے ساتھ خوشیاں منائیں: مریم نواز
لاہور (مسائل نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ بسنت پنجاب کا ثقافتی ورثہ ہے اور ہمیں اپنی ثقافت پر ناز ہے، زندہ دلانِ لاہور ذمہ داری کے ساتھ خوشیاں منائیں، ذمہ داری شہری ہونے کا ثبوت دیں، حفاظتی اقدامات پر عملدرآمد کریں۔…
ہانیہ عامر کا مشی خان کے ’ایلومیناٹی‘ کے الزامات پر رد عمل وائرل
کراچی (مسائل نیوز)پاکستانی اداکارہ ہانیہ عامر نے سماجی کارکن ومیزبان مشی خان کے الزامات پر رد عمل دیتے ہوئے ’ایلومیناٹی‘ سے متعلق خاموشی توڑ دی۔
ہانیہ عامر پاکستان کی سب سے زیادہ فالو کی جانے والی اداکارہ ہیں، جن کے انسٹاگرام پر تقریباً 20…
خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، فتنۃ الخوارج کے 24 دہشتگرد ہلاک
پشاور(مسائل نیوز)خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس بنیادوں پر کی گئی 2 الگ الگ کارروائیوں کے دوران بھارتی پراکسی فتنۃ الخوارج سے تعلق رکھنے والے 24 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق…
پی ٹی آئی کی سپریم کورٹ میں یادداشت جمع، عمران خان کی میڈیکل رپورٹ اور ملاقاتوں کا مطالبہ
اسلام آباد(مسائل نیوز)پی ٹی آئی کے پارلیمنٹیرینز نے سپریم کورٹ کے باہر احتجاج کے بعد رجسٹرار سپریم کورٹ کو باضابطہ یادداشت پیش کر دی، جس میں بانی پی ٹی آئی کی میڈیکل رپورٹ کی فراہمی، اہلِ خانہ اور وکلا سے ملاقات کی اجازت اور عدالتی احکامات…
میاں بیوی میں لڑائی اور بچوں کی حوالگی کا کیس، جسٹس محسن اختر کے اہم ریمارکس
اسلام آباد(مسائل نیوز)میاں بیوی کی لڑائی اور بچوں کی حوالگی کے کیس میں جسٹس محسن اختر کیانی نے اہم ریمارکس دیے ہیں۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ میں میاں بیوی کی لڑائی اور بچوں کی حوالگی سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی، جس میں…
بلوچستان میں پائیدار زرعی ترقی اور کسانوں کی معاشی خوشحالی کی سمت اہم پیشرفت
کوئٹہ(مسائل نیوز)ایس آئی ایف سی کے تحت گرین کارپوریٹ انیشی ایٹو کے ذریعے زرعی سہولت کاری اور پائیدار ترقی کے اقدامات جاری ہے۔
گرین کارپوریٹ انیشی ایٹو بلوچستان میں زرعی ترقی اور کسانوں کی بہبود میں صفِ اوّل کا کردار ادا کر رہا ہے۔ عسکری…
بلوچستان میں ٹرین سروس ایک بار پھر معطل
کوئٹہ(مسائل نیوز)بلوچستان میں سیکیورٹی صورتحال کے پیش نظر ٹرین سروس ایک بار پھر معطل کر دی گئی۔
ریلوے ذرائع کے مطابق کوئٹہ سے پشاور کے لیے جعفر ایکسپریس اور کراچی جانے والی بولان میل کی سروس معطل کی گئی ہے۔
اسی طرح، چمن جانے والی پسنجر…
