چمن: انسدادِ پولیو ٹیم پر فائرنگ، پولیس اہلکار شہید

چمن(مسائل نیوز)چمن میں انسدادِ پولیو ٹیم پر فائرنگ کے نتیجے میں سیکیورٹی پر مامور 1 پولیس اہلکار شہید جبکہ دوسرا زخمی ہو گیا۔ روزنامہ جنگ کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ کا واقعہ چمن کے علاقے روغانی میں پیش آیا۔ واقعے میں ایک اہلکار…

دبئی کے ولی عہد نے بغیر ڈرائیور کے گاڑی کا افتتاح کر دیا

دبئی (مسائل نیوز) دبئی میں بغیر ڈرائیور کے گاڑی کا افتتاح کر دیا گیا۔ دبئی کے ولی عہد شیخ حمدان بن محمد نے خودکار آر ٹی 6 ٹیکسی گاڑیوں کے آپریشنز کا افتتاح کیا، شیخ حمدان نے ڈرائیور لیس گاڑی میں سفر کر کے ورلڈ گورنمنٹس سمٹ میں شرکت کی،…

پاکستان کو 10 سال میں 3 کروڑ نوکریاں پیدا کرنا ہوں گی: صدرعالمی بینک

لاہور: (مسائل نیوز) صدر عالمی بینک اجے بنگا نے کہا ہے کہ پاکستان کو اگلے 10 سال میں 3 کروڑ نوکریاں پیدا کرنا ہوں گی، پاکستان میں ہر سال 25 سے 30 لاکھ نئی ملازمتیں ضروری ہیں۔ عالمی بینک کےصدر اجے بنگا نے بین االاقوامی خبررساں ادارے کو…

امریکا کا بلوچستان حملوں پر پاکستان سے اظہارِ یکجہتی، ذمہ داروں کو سزا دلانے کی حمایت

واشنگٹن(مسائل نیوز) امریکا نے بلوچستان میں حالیہ عسکریت پسند حملوں کے بعد پاکستان کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے ذمہ دار عناصر کو انصاف کے کٹہرے میں لانے کی کوششوں کی حمایت کا اعادہ کیا ہے۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری بیان میں…

اسلام آباد؛ امام بارگاہ میں خودکش دھماکا، 15 افراد جاں بحق، 80 سے زائد زخمی

اسلام آباد(مسائل نیوز)ترلائی کے علاقے میں واقع امام بارگاہ کے گیٹ پر خودکش دھماکے کے نتیجے 15 افراد جاں بحق اور 80 سے زائد افراد زخمی ہوگئے جبکہ متعدد کی حالت تشویش ناک ہے۔ امام بارگاہ سے ملحقہ گھروں کے شیشے ٹوٹ گئے جبکہ خودکش حملہ آور کی…

لاہور، بسنت منانے کیلئے دیگر شہروں سے آنے والوں کا شدید رش: پروازیں فل

لاہور (مسائل نیوز) لاہور میں بسنت منانے کے لیے کراچی سمیت ملک کے دیگر شہروں سے بڑی تعداد میں لوگ پہنچ گئے جس کے باعث فضائی سفر اور دیگر انتظامات پر دباؤ بڑھ گیا۔ ایئرپورٹ ذرائع کے مطابق کراچی، دبئی، شارجہ اور قطر سے لاہور آنے والی تقریباً…

چاہت فتح علی خان نے بسنت کی مناسبت سے نیا گانا ریلیز کردیا

لاہور (مسائل نیوز) مزاحیہ انداز میں گلوکاری کر کے سوشل میڈیا پر مشہور ہونے والے چاہت فتح علی خان نے بسنت کی مناسبت سے نیا گانا ریلیز کردیا۔ چاہت فتح علی خان کے نئے گانے کے بول بُوہے باریاں ہیں جو کہ حدیقہ کیانی کا گایا ہوا ایک گیت ہے، چاہت…

عمران خان کے خاندان پر تنقید نہیں ہوسکتی! پی ٹی آئی کا مشعال یوسفزئی کے خلاف کارروائی کا فیصلہ

اسلام آباد(مسائل نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر اور مرکزی رہنما سلمان اکرم راجاہ نے بانی پی ٹی آئی کی بہنوں کے خلاف بیان بازی کو پارٹی پالیسی کے خلاف قرار دیتے ہوئے سینیٹر مشعال یوسفزئی کے خلاف کارروائی کرنے کا اعلان کیا…

پاک، بھارت میچ کی منسوخی سے مالی بحران کااندیشہ! سری لنکا کی پی سی بی سے بڑی درخواست

سری لنکامسائل نیوز)سری لنکا کرکٹ بورڈ نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) سے آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 میں بھارت کے خلاف شیڈول میچ میں شرکت نہ کرنے کے فیصلے پر دوبارہ غور کرنے کی اپیل کی ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق سری لنکا کرکٹ نے…

ایک اور چھٹی کا اعلان ہوگیا! جانیں 7 فروری کو تعطیل کا نوٹیفکیشن کیوں جاری کیا گیا

جامشورو(مسائل نیوز)جامشورو کی ضلعی انتظامیہ نے حضرت لعل شہباز قلندر کے سالانہ عرس کے موقع پر تمام تعلیمی اداروں کو 7 فروری کے لیے بند رکھنے کا اعلان کرتے ہوئے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ ڈپٹی کمشنر غضنفر علی چوہدری کے مطابق سہون میں شروع ہونے…