آغا فیض محمد کرد رضائے الٰہی سے انتقال کر گئے۔
کوئٹہ(مسائل نیوز)وہ ایڈووکیٹ/ پبلک پراسکیوٹر نصیر آباد ڈویژن خالد فیض کرد اور حارث فیض کرد کے والد ، الحاج ڈاکٹر پیر محمد کرد کے بڑے بھائی، جبکہ حاجی نزیر احمد کرد، حاجی شبیر احمد کرد، تحصیلدار بابو ظریف کرد اور حاجی ضمیر کرد کے تایا،ٹکری…
دفعہ 144 کے نفاذ کے دوران پہیہ جام، شٹر ڈاؤن، زبردستی دکانیں بند کروانا، سڑکیں بلاک کرنا یا کسی بھی…
کوئٹہ(مسائل نیوز)دفعہ 144 کے نفاذ کے دوران پہیہ جام، شٹر ڈاؤن، زبردستی دکانیں بند کروانا، سڑکیں بلاک کرنا یا کسی بھی قسم کی ہڑتال کی قطعی اجازت نہیں دی جائے گی۔
ضلعی انتظامیہ کے احکامات کے تحت کویٹہ شہر میں دفعہ 144 نافذ العمل ہے، جس کا…
کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں بارش اور ژالہ باری کا امکان
کوئٹہ(مسائل نیوز)کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں بارش اور ژالہ باری کا امکان ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق اتوارکو بارش برسانے والا نیا سسٹم بلوچستان میں داخل ہوسکتا ہے جس کے تحت خضدار، چاغی، واشک، سوراب، نوشکی، مستونگ میں کل ہلکی…
اسلام آباد خودکش دھماکےکا ایک اور زخمی دم توڑ گیا، تعداد 33 ہوگئی
اسلام آباد(مسائل نیوز)اسلام آباد کے علاقے ترلائی کی مسجد و امام بارگاہ پر خودکش حملے میں زخمی ہونے والا ایک اور شخص دم توڑ گیا۔
اسپتال ذرائع کے مطابق پمز میں زیرعلاج دھماکےکا ایک اور زخمی دم توڑ گیا جس کے بعد شہادتوں کی تعداد 33 ہوگئی ہے۔…
اسحاق ڈار سے ایرانی اور روسی سفیروں کی ملاقات، دہشت گردی کی مذمت
اسلام آباد(مسائل نیوز) وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے پاکستان میں روسی سفیر البرٹ پی خوریف اور ایرانی سفیر رضا امیری مقدم نے ملاقات کی اور اسلام آباد دھماکہ کے حوالے سے تعزیت کی۔
دفتر خارجہ کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ اسحاق ڈار اور روسی سفیر کے…
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ایک ہفتے کے دوران ملا جلا رجحان رہا
کراچی(مسائل نیوز) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ایک ہفتے کے دوران ملا جلا رجحان رہا ۔ ایک ہفتے میں 100 انڈیکس 44 پوائنٹس کمی سے 1 لاکھ 84 ہزار 129 پر بند ہوا، 100 انڈیکس کی ہفتہ وار بلند ترین سطح 188312 رہی جبکہ 100 انڈیکس کی ہفتہ وار کم ترین…
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: فہیم اشرف کی جارحانہ بیٹنگ، نیدرلینڈز کو 3 وکٹوں سے شکست
کولمبو(مسائل نیوز)ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے افتتاحی میچ میں پاکستان نے نیدرلینڈز کو شکست دے کر ایونٹ کا فاتحانہ آغاز کردیا۔
تفصیلات کے مطابق کولمبو کے سنہالیز اسپورٹس کمپلیکس میں پاکستان نے 148 رنز کا ہدف 19.3 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر حاصل…
’گھوس خور پنڈت‘ کی مشکلات میں اضافہ، نیٹ فلکس نے بڑا اعلان کردیا
ممبئی (مسائل نیوز)بالی ووڈ اداکار منوج باجپائی کی نئی فلم ’رشوت خور پنڈت‘ پر ایف آئی آر اور عوامی ردِعمل کے بعد نیٹ فلکس سے ہٹادیا گیا۔
منوج باجپائی کی اداکاری سے سجی نیٹ فلکس کی فلم ’گھوس کھور پنڈت‘ اپنے عنوان کی وجہ سے ایک تنازع کا شکار…
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ، بابر اور شاہین کے شاندار انداز میں کیچ پکڑنے کے چرچے
لاہور(مسائل نیوز)ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے افتتاحی میچ میں نیدرلینڈز کے خلاف پاکستانی فیلڈرز نے شاندار کیچز پکڑ کر سب کو حیران کردیا۔
تفصیلات کے مطابق کولمبو کے سنہالیز اسپورٹس کمپلیکس میں پاکستان نے ٹاس جیت کر نیدرلینڈز کو پہلے بیٹنگ کرنے کی…
اسلام آباد دھماکے پر اظہار یکجہتی، وزیراعظم کا عالمی رہنماؤں سے اظہار تشکر
اسلام آباد (مسائل نیوز) وزیراعظم شہباز شریف نے اسلام آباد کی امام بارگاہ میں خودکش حملے کے بعد عالمی یکجہتی پر اظہار تشکر کیا ہے۔
وزیراعظم نے عالمی رہنماؤں کی جانب سے اسلام آباد واقعے کی مذمت پر اپنے بیان میں شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ…
