طالبان نے نائن الیون سے پہلے کے دور سے زیادہ خطرناک حالات پیدا کردیے ہیں: صدر پاکستان

اسلام آباد(مسائل نیوز)صدر مملکت آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ پاکستان کا مشرقی ہمسایہ طالبان رجیم کی مدد کر رہا ہے جو نہ صرف پاکستان بلکہ پورے خطے اور عالمی امن کے لیے خطرہ بن چکا ہے۔ ایک بیان میں صدر آصف علی زرداری نے کہا کہ بعض ہمسایہ…

پاکستان اور ملائیشیا کی بحریہ کے درمیان مستقبل پر مبنی تعاون پر اتفاق

راولپنڈی (مسائل نیوز) پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل نوید اشرف نے ملائیشیا کا سرکاری دورہ کیا جہاں پاکستان اور ملائیشیا کی بحریہ کے درمیان مستقبل پر مبنی تعاون پر اتفاق کیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق امیر البحر ایڈمرل نوید اشرف…

مجھے نہیں لگتا شہبازشریف 2027 تک وزیراعظم رہیں گے، مفتاح اسماعیل

کراچی(قدرت روزنامہ)سابق وفاقی وزیرِ خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ مجھے نہیں لگتا شہبازشریف 2027تک وزیراعظم رہیںگے،ایم کیوایم کے کراچی کو وفاق کو دینے کے مطالبے کو مسترد کرتا ہوں۔ میڈ یاسے گفتگو کرتے ہوئے مفتاح اسماعیل کا کہنا تھا کہ…

رات 12 بجے کے بعد پتنگ اڑائی تو۔۔۔ ! آئی جی آپریشنز نے خبردار کر دیا

لاہور (مسائل نیوز) ڈی آئی جی آپریشنز لاہور فیصل کامران نے بسنت کے حوالے سے خبردار کردیا۔ نجی ٹی وی چینل 24 نیوز کے مطابق ڈی آئی جی آپشرینز فیصل کامران کا کہنا ہے کہ لاہور میں آج رات 12 بجے کے بعد پتنگ بازی پر مکمل پابندی ہوگی، انہوں نے…

امریکا کی ڈپٹی چیف آف مشن نیٹلی بیکر بھی بسنت منانے دہلی گیٹ لاہور پہنچ گئیں

لاہور(مسائل نیوز)لاہوریوں کے ساتھ غیرملکی سفیر اور شوبز انڈسٹری کے ستارے بھی بسنت کی خوشیاں منا رہے ہیں۔ امریکی سفاتخانے کی ڈپٹی چیف آف مشن نیٹلی بیکر بھی بسنت منانے دہلی گیٹ لاہور پہنچ گئیں۔ اس موقع پر وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے…

حال ہی میں شادی کرنے والی لائبہ خان کا مستقبل کی دلہنوں کو اہم مشورہ

لاہور(مسائل نیوز)حال ہی میں شادی کے بندھن میں بندھنے والی خوبرو اداکارہ لائبہ خان نے مستقبل کی دلہنوں کو اہم مشورے سے نواز دیا۔ اداکارہ لائبہ خان کا کہنا ہے کہ مستقبل کی دلہنوں کو مہنگے عروسی لباس پر غیر ضروری اخراجات کے بجائے سونے کے…

بنگلادیش کرکٹ بورڈ کے چیئرمین ہنگامی دورے پر پاکستان پہنچ گئے

لاہور(مسائل نیوز)بنگلادیش کرکٹ بورڈ کے چیئرمین امین الاسلام آئی سی سی کے ہنگامی اجلاس میں شرکت کیلئے پاکستان پہنچ گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق امین الاسلام ممکنہ طور پر پاکستان کرکٹ بورڈ اور آئی سی سی کی اہم ہنگامی میٹنگز میں شرکت کریں گے،…

مریم نواز کا لاہور کے بعد دوسرے شہروں میں بھی ’سیف بسنت‘ کا تصور اپنانے کا اعلان

لاہور(مسائل نیوز)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ شاباش لاہور، خوشی ہے کہ لاہور والوں نے ہمارے اعتماد کی لاج رکھی۔ اپنے ایک جاری بیان میں انہوں نے کہا کہ لاہور آج بہت خوش ہے،میں بھی بہت خوش ہوں، الحمد للہ لاہور والوں نے قواعدو…

پی ٹی آئی کا ملک گیر احتجاج، کئی شہروں میں شٹر ڈاؤن نہ ہوسکا

اسلام اآباد،کوئٹہ،کراچی ،لاہور ،خیبرپختونخوا،(مسائل نیوز)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) آٹھ فروری 2024 کے عام انتخابات میں مبینہ دھاندلی کے خلاف آج ملک گیر احتجاج کر رہی ہے۔ یہ احتجاج پارٹی کے بانی عمران خان کی کال پر کیا جا رہا ہے، جس میں…

ہمیں دہشتگردی کا تحفہ مغرب سے ملا ، ان کی جنگوں میں شامل ہونےکی قیمت چکا رہے ہیں، اعظم نذیر تارڑ

اسلام آباد(مسائل نیوز)وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نےکہا کہ دہشت گردی کا تحفہ ہمیں مغرب سے ملا ، ان کی جنگوں میں شامل ہونے کی قیمت چکا رہے ہیں۔ اسلام آباد میں تقریب سے خطاب میں وفاقی وزیر اعظم نذیر نے کہا کہ پاکستان دہشت گردی کے خلاف…