مریم نواز سے صدر عالمی بینک کی ملاقات، شراکت داری بڑھانے پر اتفاق
لاہور (مسائل نیوز) پنجاب حکومت اور ورلڈ بینک کے درمیان شراکت داری بڑھانے پر اتفاق ہوا ہے۔
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے عالمی بینک کے صدر اجے بنگا کی وفد کے ہمراہ ملاقات ہوئی جس میں وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے عالمی بینک کے صدر اور وفد…
رکی پونٹنگ اور روی شاستری نے بابر اعظم کو اہم مشورے دے دیئے
چنئی (مسائل نیوز) آئی سی سی ہال آف فیم میں شامل سابق آسٹریلوی کپتان رکی پونٹنگ اور معروف بھارتی کرکٹر و کمنٹیٹر روی شاستری نے پاکستان کے اسٹار بیٹر بابر اعظم کی حالیہ غیر مستقل کارکردگی پر کھل کر تحفظات کا اظہار کیا اور ساتھ ہی اہم مشورے…
پاکستان کا قرضہ کم ہو کر جی ڈی پی کے 70 فیصد پر آگیا: وزیر خزانہ
اسلام آباد (مسائل نیوز) وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ پاکستان کاقرضہ جی ڈی پی کے 74 سےکم ہو کر 70 فیصد پر آگیا ہے، حکومتی قرضوں کی مدت بڑھاکر ادائیگی کا دباؤ کم کیا گیا ہے۔
نجی ٹی وی چینل سماء نیوز کے مطابق وزیرِخزانہ محمد…
وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال کی او آئی سی ویکسین الائنس بنانے کی تجویز
اسلام آباد(مسائل نیوز)وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال نے اسلامی ممالک پر مشتمل ’’او آئی سی ویکسین الائنس‘‘ قائم کرنے کی تجویز دیتے ہوئے کہا ہے کہ ویکسین کی تیاری پورے شعبہ صحت کے لیے غیر معمولی اہمیت رکھتی ہے اور اسلامی ممالک کو اس حوالے سے…
ہڑتال کے دوران گرفتار شہری پر پولیس اہلکار کے تشدد کے واقعے کا وزیر اعلیٰ بلوچستان نے نوٹس لے لیا
کوئٹہ(مسائل نیوز)وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے ہڑتال کے دوران گرفتار ایک شہری پر پولیس اہلکار کے مبینہ تشدد کے واقعے کا سختی سے نوٹس لے لیا ہے وزیر اعلیٰ نے پولیس اہلکار کی جانب سے شہری کو تھپڑ مارنے کے واقعے پر شدید اظہارِ…
پاکستان دہشت گردی کے خلاف دنیا کے لئے ایک ڈھال ہے: محسن نقوی
اسلام آباد (مسائل نیوز) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ پاکستان دہشت گردی کے خلاف دنیا کے لئے ایک ڈھال ہے۔
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی سے اطالوی ہم منصب میٹیو پینٹے ڈوسی اور یورپین کمشنر میگنس برنر نے رابطہ کیا اور اسلام آباد میں…
عالمی و مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں مزید اضافہ
کراچی(قدرت روزنامہ)عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز ہی سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ ہوگیا۔
بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 53ڈالر کے اضافے سے 5ہزار 020ڈالر کی سطح پر آگئی۔
عالمی مارکیٹ…
بلوچستان کے پہاڑی علاقوں میں برفباری کا امکان، محکمہ موسمیات کا نیا الرٹ جاری
کوئٹہ(مسائل نیوز)محکمہ موسمیات کے مطابق بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم سرد اور مطلع جزوی تا مکمل طور پر ابر آلود رہے گا۔ کوئٹہ، زیارت، پشین، چمن، قلعہ عبداللہ اور قلعہ سیف اللہ میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔…
دہشتگردوں کو پنپنے نہیں دیں گے، سب ملکر مقابلہ کریں گے: حنیف عباسی
اسلام آباد: (مسائل نیوز) وفاقی وزیر حنیف عباسی نے کہا کہ پاکستان میں دہشتگردوں کو پنپنے نہیں دیں گے، ہم سب مل کر دہشتگردی ا مقابلہ کریں گے۔
وفاقی وزیر حنیف عباسی نے پمز کا دورہ کیا اور زخمیوں کی عیادت کی، میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا عبادت…
