پاکستانی معیشت میں ہماری دفاعی صلاحیت کا بہت بڑا کردار ہوگا: وزیرِ دفاع خواجہ محمد آصف

ریاض (مسائل نیوز) وزیر دفاع خواجہ محمد آصف کا کہنا ہے کہ آئندہ پاکستانی معیشت میں ہماری دفاعی صلاحیت کا بہت بڑا کردار ہوگا اور پوری دنیا پاکستان کی دفاعی صلاحیت سے نا صرف واقف ہوچکی ہے بلکہ اس کے حصول کے لیے بھی کوشاں ہے اور پاکستان کو اس…

اسلام آباد سمیت مختلف شہروں میں بارش اور برفباری، سردی میں اضافہ

اسلام آباد (مسائل نیوز) اسلام آباد میں بادل برس پڑے جس کے باعث موسم خوشگوار ہوگیا۔ ایبٹ آباد، ہری پور اور گردونواح میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش ہوئی، سردی کی شدت میں اضافہ ہو گیا، کندیاں اور گردونواح میں وقفے وقفے سے بارش ہوتی رہی، نشیبی…

خضدار: مسافر کوچ اور گاڑی میں تصادم سے 4افراد جاں بحق

کوئٹہ (مسائل نیوز) بلوچستان کے علاقے خضدار میں مسافر کوچ اور گاڑی میں تصادم سے 4افراد جاں بحق ہو گئے۔ پولیس کے مطانق ناخوش گوار حادثہ خضدار کی تحصیل وڈھ کی قومی شاہراہ پر پیش آیا جہاں مخالف سمت میں آنے والی تیز رفتار مسافر کوچ سے گاڑی ٹکرا…

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف ایک روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچ گئیں

کوئٹہ (مسائل نیوز) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف ایک روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچ گئیں۔ گورنر بلوچستان جعفر مندوخیل نے صوبائی وزراء کے ہمراہ کوئٹہ ایئرپورٹ پر وزیر اعلیٰ پنجاب کا استقبال کیا۔ وزیر اعلیٰ پنجاب دورے کے دوران گورنر بلوچستان جعفر…

بلوچستان میں موسم کی صورتحال کے حوالے سے محکمہ موسمیات کی نئی پیشگوئی

کوئٹہ(مسائل نیوز)محکمہ موسمیات نے خبردار کیا ہے کہ بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم سرد اور خشک رہے گا جبکہ شمالی علاقوں میں شدید سردی برقرار رہنے کا امکان ہے۔ اعداد و شمار کے مطابق کوئٹہ میں کم سے کم درجہ حرارت 2 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ…

بھارتی کھلاڑیوں کے ’بلے‘ عام ’بلوں‘ سے مختلف ہوتے ہیں، سری لنکن کرکٹر کا دعویٰ

سری لنکا(مسائل نیوز)سری لنکن کرکٹر بھانوکا راجاپکسا نے دعویٰ کیا ہے کہ بھارتی کھلاڑیوں کے ’بلے‘ دیگر کھلاڑیوں کے ’بلوں‘ سے مختلف ہوتے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ایک حالیہ انٹرویو میں سری لنکا کے بیٹر بھانوکا راجاپکسا نے بھارتی کرکٹرز کے…

ٹک ٹاکر علینہ عامر کی متنازع ویڈیو سے متعلق اہم پیش رفت

لاہور(مسائل نیوز)مشہور ٹک ٹاکر علینہ عامر نے اپنی متنازع ڈیب فیک ویڈیو بنانے اور پھیلانے والوں کے خلاف ایف آئی آر درج کرواتے ہوئے کہا کہ میں تمام لوگوں کو کیفرکردار تک پہنچاؤں گی۔ علینہ عامر کی دو ہفتے قبل ایک متنازع ویڈیو وائرل ہوئی تھی،…

ایڈووکیٹ سلمان صفدر فرینڈ آف دی کورٹ مقرر، عمران خان کی جیل میں حالت کی رپورٹ دیں، سپریم کورٹ

اسلام آباد(مسائل نیوز)سپریم کورٹ نے ایڈووکیٹ سلمان صفدر کو فرینڈ آف دی کورٹ مقرر کرتے ہوئے عمران خان کی جیل میں حالت سے متعلق رپورٹ جمع کرانے کی ہدایت کی ہے۔ بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ان کے وکلا کی ملاقات کے معاملے پر آج بھی سپریم کورٹ…

سولر صارفین کے لیے بُری خبر، نیٹ بلنگ کا نیا نظام متعارف، ریٹ بھی کم کردیا گیا

اسلام آباد(مسائل نیوز)نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے نیشنل گرڈ کو بجلی فروخت کرنے کے ریٹس کم کر دیے۔ رپورٹ کے مطابق نئے ریگولیشنز 2026 کا نو ٹیفکیشن جاری کر دیا گیا، نئے ریگولیشنز کے مطابق پرانے سولر صارفین اپنی بجلی نیشنل…

ٹیکس دہندگان کا ڈیٹا ظاہر کرنے سے متعلق پاکستان انفارمیشن کمیشن کے احکامات معطل

اسلام آباد(مسائل نیوز)ہائی کورٹ نے ٹیکس دہندگان کا ڈیٹا ظاہر کرنے سے متعلق پاکستان انفارمیشن کمیشن کے احکامات معطل کر دیے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس خادم حسین سومرو نے ایف بی آر کی درخواست پر پی آئی سی آرڈرز پر…