خواجہ آصف نے محمود اچکزئی کے پاک فوج سے متعلق بیان کو انتہائی غیر ذمے دارانہ قرار دے دیا

اسلام آباد(مسائل نیوز)وزیر دفاع خواجہ آصف نے قومی اسمبلی میں لیڈر آف اپوزیشن محمود خان اچکزئی کے پاک فوج سے متعلق بیان کو بڑا غیر زمہ دارانہ قرار دے دیا۔ قومی اسمبلی اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے وزیر دفاع خواجہ آصف نے نے کہا کہ لیڈر آف…

پاک فضائیہ کی جانب سے فضائی مشق گولڈن ایگل کا انعقاد، جنگی تیاریوں کا شاندار مظاہرہ

راولپنڈی (مسائل نیوز)پاک فضائیہ کی جانب سے ساؤتھ زون میں فضائی مشق گولڈن ایگل کا کامیابی کے ساتھ انعقاد کیا گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق سدرن ائیرکمانڈ کے دائرہ اختیار میں فضائی مشق گولڈن ایگل کا کامیابی کے ساتھ انعقاد کیا گيا ، مشق میں پاک…

سونا عوام کی پہنچ سےمزید دُور، قیمتوں میں آج پھر بڑا اضافہ ریکارڈ

کراچی(مسائل نیوز)سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت آج پھر بڑھ گئی، جس کے نتیجے میں سونا عوام کی پہنچ سے مزید دور ہوگیا ہے۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں آج بدھ کے روز فی اونس سونے کی قیمت میں 23 ڈالر کا اضافہ ہونے کے نتیجے میں نئی…

اریکا حق کا سوشل میڈیا پر انفلوئنسر بننے کی خواہشمند لڑکیوں کو اہم مشورہ

کراچی(مسائل نیوز)پاکستان کی معروف سوشل میڈیا انفلوئنسر اریکا حق نے سوشل میڈیا پر انفلوئنسر بننے کی خواہشمند لڑکیوں کو درپیش خطرات سے خبردار کردیا۔ اریکا حق نے نوجوان لڑکیوں کو مشورہ دیا کہ وہ سوشل میڈیا پر قدم رکھتے وقت محتاط رہیں، اپنی…

بی این پی مینگل کے سربراہ اختر مینگل کا استعفی منظور

اسلام آباد(مسائل نیوز)بی این پی مینگل کے سربراہ اختر مینگل کا استعفی منظور کر لیا گیا۔ اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے اختر مینگل کا استعفی منظور کیا۔ اختر مینگل نے ستمبر 2024 میں قومی اسمبلی کی رکنیت سے استعفی دیا تھا، اسپیکر آفس…

پی ایس ایل میں نئی تاریخ رقم، پہلی مرتبہ پلیئرز آکشن کا آغاز

لاہور(مسائل نیوز)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں نئی تاریخ رقم ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں پہلی مرتبہ پلیئرز آکشن کا آغاز ہوگیا ہے۔ پہلی مرتبہ آٹھ ٹیموں پر مشتمل ایونٹ کے لیے کھلاڑیوں کی ڈرافٹنگ کے بجائے آکشن…

پاکستان میں رمضان کا چاند کب نظر آئے گا؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی

کراچی(مسائل نیوز)پاکستان میں رمضان المبارک کا چاند نظر آنے سے متعلق محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کردی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق رمضان المبارک 1447 ہجری کا چاند 18 فروری 2026 کو نظر آنے کا قوی امکان ہے۔ اس حوالے سے تفصیلات میں مزید بتایا گیا…

سوئی سے نکلنے والی گیس سے سوئی ٹاؤن کے باسی محروم ہونا افسوسناک ہے، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز…

کوئٹہ(مسائل نیوز)وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت پی پی ایل انتظامیہ اور صوبائی حکومت کے اعلیٰ حکام کا اجلاس اجلاس میں صوبائی حکومت اور پی پی ایل انتظامیہ کے مابین طے معاہدے پر پیش رفت کا جائزہ لیا گیا اسکالرشپ، سوئی ٹاؤن…

بلوچستان سے چلنے والے ہواؤں کے سبب کراچی میں موسم پھر خنک

کراچی(مسائل نیوز)شہر قائد میں معمول سے تیز ہوائیں چل پڑیں اور معمول سے تیز ہوائیں بلوچستان کی شمال مشرقی سمت سے چل رہی ہیں۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ہواؤں کی وجہ سے شہر میں قدرے خنکی محسوس کی جا رہی ہے۔ کراچی میں ہواؤں کی رفتار 30 کلو میٹر…

جوا ایپ پروموشن کیس: عروب جتوئی کا موبائل فرانزک کرانے کی استدعا منظور

لاہور(مسائل نیوز)سیشن کورٹ لاہور نے جوا ایپ پروموشن کیس میں ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کا موبائل فرانزک کروانے کی استدعا منظور کرلی۔ سیشن کورٹ لاہور میں ایڈیشنل سیشن جج منصور علی قریشی نے عروب جتوئی کی عبوری ضمانت کی درخواست پر سماعت…