محبت جان لیتی ہے؛ لَو ٹرائی اینگل کا عبرتناک انجام؛ نوجوان لڑکی قتل

ممبئی (مسائل نیوز)محبت میں اگر جلن، حسد اور رقابت شامل ہوجائے تو یہ جذبہ قتل جیسی ہولناک واردات تک پہنچ جاتا ہے۔ ایسا ہی کچھ بھارت کی فلم نگری ممبئی کے علاقے شیواجی نگر میں ہوا جہاں محبت کے تکون ( تین کردار) میں سے ایک 19 سالہ لڑکی اپنی…

وزیراعظم شہباز شریف کے اہم غیر ملکی دوروں کا شیڈول تیار

‏اسلام آباد (مسائل نیوز) وزیراعظم شہباز شریف کے اہم غیر ملکی دوروں کا شیڈول تیار کر لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم 15-16 فروری کو آسٹریا کے شہر ویانا جائیں گے جہاں ویانا میں آسٹرین قیادت سے ملاقات اور بات چیت کا دور کریں گے۔ وزیراعظم…

روزانہ تین کپ چائے کس خطرناک بیماری کے امکانات کم کر سکتی ہے؟

نیویارک(مسائل نیوز)ایک نئی تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ روزانہ تین کپ چائے یا کافی پینے والے افراد میں ڈیمنشیا میں مبتلا ہونے کا خطرہ تقریباً 20 فیصد تک کم ہو سکتا ہے۔ ماہرین کے مطابق اس مرض سے بچاؤ کے لیے ابتدائی احتیاط بے حد ضروری ہے، جبکہ…

قومی اسمبلی اجلاس: اسپیکر نے کورم کی نشاندہی نظرانداز کردی، کئی بل منظور

اسلام آباد(مسائل نیوز) اسپیکر قومی اسمبلی نے اجلاس کے دوران کورم کی نشاندہی کو نظر انداز کردیا اور قانون سازی جاری رکھی۔ کورم کی نشاندہی پر اسپیکر نے کہا کہ یہ کہاں لکھا ہے بار بار کورم کی نشاندہی کی جائے گی تاہم ایاز صادق نے قانون سازی…

ضلع خیبر میں دہشتگردی سے متاثرہ تباہ شدہ تعلیمی اداروں کی بحالی کے لیے تاریخی اقدام

باڑہ (مسائل نیوز) ضلع خیبر میں دہشتگردی سے متاثرہ بارہ اور ملحقہ علاقوں میں تباہ شدہ تعلیمی اداروں کی بحالی کے لیے صوبائی حکومت کا تاریخی اقدام کر دیا۔ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا نے چین کی مالی اور تکنیکی معاونت سے 50 اسکولوں کی تعمیر نو اور…

خواتین سائنس و ٹیکنالوجی کے ذریعے ملکی ترقی میں اہم کردار ادا کر رہی ہیں، صدر مملکت

اسلام آباد (مسائل نیوز) صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے سائنس میں خواتین اور لڑکیوں کے عالمی دن کے موقع پر اپنے پیغام میں پاکستانی خواتین کی صلاحیت، عزم اور حوصلے کو خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔ آصف علی زرداری نے کہا کہ خواتین سائنس اور…

فلم دنگل کیلئے وزن بڑھانے کے باعث خوفناک بیماری کا سامنا کیا، فاطمہ ثنا کا انکشاف

ممبئی (مسائل نیوز)بھارتی اداکارہ فاطمہ ثنا شیخ نے انکشاف کیا ہے کہ فلم دنگل میں کردار کیلئے وزن بڑھانے کے بعد انہیں خوفناک بیماری کا سامنا کرنا پڑا۔ اداکارہ نے ایک انٹرویو میں بتایا کہ فلم دنگل کے لیے وہ روزانہ 2,500 سے 3,000 کیلوریز لیتی…

وزیراعظم شہبازشریف نے نیپرا کے سولر ریگولیشنز کے اجرا کا نوٹس لے لیا

اسلام آباد(مسائل نیوز)وزیراعظم شہبازشریف نے نیپرا کے سولر ریگولیشنز کے اجرا کا نوٹس لے لیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ پاور ڈویژن سولر صارفین کے کنٹریکٹس کے تحفظ کیلئے نیپرا سے رجوع کرے،پاور ڈویژن…

گوادر: ساڑھے 18 ارب روپے سے زائد کی چرس پکڑی گئی، 2 سمگلرز گرفتار

کوئٹہ(مسائل نیوز)اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے گوادر میں کارروائی کر کے 1.2 ٹن منشیات برآمد کر کے 2 سمگلرز کو گرفتار کر لیا۔ روزنامہ جنگ کے مطابق ذرائع کے مطابق پنجگور اور تربت قومی شاہراہ پر ٹرک کو روک کر خفیہ خانوں سے منشیات برآمد…