پاکستان میں پہلا روزہ کس تاریخ کو ہوگا؟ڈی جی محکمہ موسمیات نے بتا دیا
لاہور(مسائل نیوز)ڈائریکٹر جنرل محکمہ موسمیات صاحبزاد خان کے مطابق پاکستان میں رمضان المبارک 1447 ہجری کا چاند 18 فروری کو نظر آنے کے قوی امکانات ہیں جبکہ پہلا روزہ 19 فروری کو ہونے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔
نجی ٹی وی چینل ہم نیوز کے مطابق…
اسلام آباد ایئرپورٹ پر مسافر کی فرار ہونے کی کوشش، لیول ٹو سے چھلانگ لگا دی
اسلام آباد(مسائل نیوز)اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر مسافر نے فرار ہونے کی کوشش میں لیول ٹو سے چھلانگ لگا کر زخمی ہوگیا۔
نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق راولپنڈی سے تعلق رکھنے والے مرزا نعمان سعید نے ایف آئی اے ہولڈنگ سے واش روم…
لاہور میں بسنت کے حوالے سے میئر لندن صادق خان کا بیان بھی آ گیا
لندن (مسائل نیوز ) میئر لندن صادق خان بھی لاہور بسنت کے دیوانے نکلے۔
’’جیو نیوز‘‘ کو انٹرویو دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ خوشی کی بات ہے کہ لوگوں نے پھر سے لاہور میں پتنگیں اڑائیں، بسنت پاکستانی ثقافت کا حصہ ہے۔دیکھا کہ بچے بڑے پُرجوش تھے،…
’’بیٹا مجھے کھیلتا دیکھنا چاہتا ہے‘‘، احمد شہزاد پی ایس ایل میں سلیکٹ نہ ہونے پر رو پڑے
لاہور(مسائل نیوز)پاکستانی کرکٹر احمد شہزاد پاکستان سپر لیگ کے گیارہویں سیزن کے لیے منتخب نہ ہونے پر لائیو شو میں آبدیدہ ہوگئے۔
’’جیو نیوز‘‘ کے پروگرام ’’ہنسنا منع ہے ‘‘میں احمد شہزاد اور محمد عامر شریک تھے، میزبان تابش ہاشمی کے سوال پر…
حکومت کا موجودہ سولر صارفین سے نیٹ بلنگ وصولی نہ کرنےکا فیصلہ
اسلام آباد(مسائل نیوز)حکومت نے موجودہ سولر صارفین سے نیٹ بلنگ وصولی نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
وفاقی وزير برائے پاور ڈویژن اویس لغاری نے جیو نیوز کے پروگرام کیپیٹل ٹاک میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایک ماہ تک نیٹ میٹرنگ پالیسی میں کوئی تبدیلی…
دہشتگردی کو محرومی سے کیسے جوڑا جاسکتا ہے؟ وزیراعلیٰ بلوچستان
کوئٹہ(مسائل نیوز) وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے کہا ہےکسی کو حق نہیں کہ بندوق اٹھائے اور قتل و غارت شروع کردے۔
جیو نیوز کے مطابق صوبائی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے سرفراز بگٹی نے کہا کہ گزشتہ 30 سال سے ریاست کے خلاف منظم انداز…
سماجی انصاف اور بین المذاہب ہم آہنگی ہی پائیدار امن کی بنیاد ہیں: وزیراعظم
اسلام آباد (مسائل نیوز) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ سماجی انصاف، معاشی شمولیت اور بین المذاہب ہم آہنگی ہی پائیدار امن کی بنیاد ہیں۔
وزیراعظم نے تشدد پر مبنی انتہا پسندی کی روک تھام کے عالمی دن کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا کہ…
انسداد انتہا پسندی کی کوششیں کسی مذہب یا ثقافت کو بدنام نہ کریں، صدر و وزیراعظم کا عالمی دن پر پیغام
اسلام آباد(مسائل نیوز)صدرِ مملکت آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ پاکستان امن، برداشت اور باہمی احترام کے فروغ کے لیے پرعزم ہے۔
تشدد پر مبنی انتہا پسندی کی روک تھام کے عالمی دن (بوقتِ سازگاری برائے دہشت گردی) کے موقع پر اپنے پیغام میں صدر…
ملک میں پہلی بار ویڈیو ثبوت پر مبنی نظام، ڈیجیٹل ٹریفک چالان ایپ کا افتتاح
لاہور(مسائل نیوز)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے ڈیجیٹل ٹریفک چالان ’ون ایپ‘ کا افتتاح کر دیا۔
ترجمان کے مطابق ملکی سطح پر پہلی بار شواہد پر مبنی ٹریفک انفورسمنٹ سسٹم نافذ کر دیا گیا ہے جس کے تحت ویڈیو ثبوت کے ساتھ چالان کیا جائے گا اور…
سلمان خان کے بعد ان کے بہنوئی کو بھی دھمکی موصول
ممبئی (مسائل نیوز)بالی ووڈ اسٹار سلمان خان کے بہنوئی اداکار آیوش شرما بھی مشکل پھنس گئے ہیں جہاں دیگر بالی ووڈ اداکاروں کی طرح انہیں بھی دھمکی موصول ہوئی ہے۔
بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق سلمان کی بہن ارپیتا خان کے شوہر آیوش شرما کو دھمکی…
