میرے شوہر تمام خواتین کیلئے عاشق مزاج ہیں: بینا چودھری کا انکشاف
کراچی(مسائل نیوز)پاکستانی شوبز انڈسٹری سے وابستہ معروف سینئر اداکارہ بینا چودھری نے انکشاف کیا ہے کہ میرے شوہر عاشق مزاج ہیں، ان کا خواتین کی جانب جھکاؤ ایک تلخ حقیقت ہے۔
حال ہی میں سینئر اداکارہ نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بطور مہمان…
ہانیہ عامر شو کے دوران جذباتی ہو کر رو پڑیں
کراچی(مسائل نیوز)پاکستانی ٹیلی ویژن اور فلم کی مقبول اداکارہ ہانیہ عامر حال ہی میں ایک شو کے دوران جذباتی ہو کر رو پڑیں۔
انسٹاگرام پر تقریباً 19.6 ملین فالورز رکھنے والی ہانیہ اپنی ڈرامہ سیریل ’میری زندگی ہے تُو‘ میں بہترین اداکاری کی وجہ…
عامر خان کے بیٹے کی راگنی ایم ایم ایس 3 میں تمنا بھاٹیا کیساتھ انٹری
ممبئی(مسائل نیوز)بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان کے بیٹے جنید خان اداکارہ تمنا بھاٹیا کے ساتھ ایکتا کپور کی فلم راگنی ایم ایم ایس کے سیکوئل میں دکھائی دیں گے۔
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق فلم راگنی ایم ایم ایس فرنچائز کی واپسی ہو رہی…
15 فروری کو ایران سے مغربی ہواؤں کا سلسلہ بلوچستان میں داخل ہونے کی پیش گوئی
لاہور(مسائل نیوز)محکمہ موسمیات نے 15فروری کو ایران سے مغربی ہواؤں کا سلسلہ بلوچستان میں داخل ہونے کی پیش گوئی کی ہے۔
نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق محکمہ موسمیات کاکہنا ہے کہ کوئٹہ اور اس کے اطراف کے علاقوں میں یہ سسٹم بارش کا سبب بن…
بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں آج بسنت کا تہوار منایا جائے گا
کوئٹہ (مسائل نیوز) لاہور کے بعد صوبہ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں بھی آج بسنت کا تہوار روایتی جوش و جذبے سے منایا جائے گا۔
انتظامیہ اور پولیس ہدایات جاری کی ہیں کہ شہری بسنت کو محفوظ اور پُرامن انداز میں منائیں، بسنت کے موقع پر ہوائی…
سینیٹ میں بانی پی ٹی آئی کی صحت سے متعلق قرارداد مسترد، اپوزیشن کا شدید احتجاج
اسلام آباد(مسائل نیوز)سینیٹ میں بانی پی ٹی آئی کی صحت سے متعلق قرارداد مسترد کردی گئی جس پر اپوزیشن نے شدید احتجاج کیا۔
پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر عون عباس بپی نے ایوان میں بابی پی ٹی آئی کی صحت سے متعلق قرارداد پیش کی جس کی حکومت کی…
خضدار کے قریب زلزلے کے جھٹکے، شدت 3.8 ریکارڈ
کوئٹہ(مسائل نیوز)بلوچستان کے ضلع خضدار کے قریب زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جس کی ریکٹر اسکیل پر شدت 3.8 ریکارڈ کی گئی۔
پاکستان میٹرولوجیکل ڈیپارٹمنٹ (پی ایم ڈی) کے مطابق 13 فروری کو صبح 10 بج کر 52 منٹ پر زلزلے کے جھٹکے ریکارڈ کیے گئے۔…
امارات کا پاکستان کے 2 ارب ڈالر ڈپازٹ کی مدت میں 2 ماہ توسیع پر اتفاق
اسلام آباد(مسائل نیوز)متحدہ عرب امارات نے اصولی طور پر پاکستان کے 2 ارب ڈالر کے ڈپازٹ کی مدت میں 2 ماہ کی توسیع پر رضامندی ظاہر کر دی ہے۔
نجی ٹی وی کی رپورٹ میں ذرائع کے مطابق اس رقم کو 17 اپریل 2026 تک رول اوور کرنے پر اتفاق کیا گیا ہے،…
رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کے لیے رویت کمیٹی کا اجلاس 18 فروری کو طلب
اسلام آباد(مسائل نیوز)پاکستان میں پہلا روزہ کب ہوگا؟ اس حوالے سے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اہم اجلاس 18 فروری کو پشاور میں طلب کر لیا گیا ہے۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق اجلاس کی صدارت چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی پاکستان مولانا سید عبد الخبیر…
صدر مملکت اور وزیراعظم کی بنگلادیش میں انتخابی کامیابی پر نئی قیادت کو مبارکباد، تعاون کا عزم
اسلام آباد(مسائل نیوز)صدر مملکت اور وزیراعظم نے بنگلادیش میں انتخابات میں کامیابی پر نئی قیادت کو مبارک باد دیتے ہوئے تعاون کا عزم کیا ہے۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق صدر آصف علی زرداری نے بنگلا دیش نیشنلسٹ پارٹی کی بھاری ووٹوں سے انتخابی…
