26نومبر احتجاج؛ علیمہ خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری برقرار

راولپنڈی(مسائل نیوز)عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان کے خلاف 26 نومبر احتجاج کیس کی سماعت 16 فروری تک ملتوی کر دی گئی۔ انسداد دہشت گردی عدالت کے جج امجد علی شاہ ارجنٹ چھٹی پر چلے گئے جس کے باعث سماعت نہ ہو سکی۔ عدالت نے ناقابل ضمانت وارنٹ…

کراچی؛ ذاتی دشمنی کا شاخسانہ، گھر میں فائرنگ سے خاتون سمیت 3افراد جاں بحق

کراچی(مسائل نیوز)بلدیہ ٹاؤن کے علاقے مشرف کالونی میں گھر کے اندر فائرنگ سے خاتون سمیت تین افراد جاں بحق جبکہ ایک خاتون شدید زخمی ہوگئی۔ ریسکیو حکام کے مطابق جاں بحق اور زخمی افراد کو اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ واقعے کی اطلاع ملنے پر پولیس…

تیل اور گیس کے 40 نئے ذخائر دریافت، قومی اسمبلی میں تحریری جواب جمع

لاہور(مسائل نیوز)وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک کا کہنا ہے کہ موجودہ حکومت کے دوران تیل اور گیس کے 40 ذخائر دریافت ہوئے۔ وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک نے قومی اسمبلی میں تحریری جواب کردیا، تحریری جواب کے مطابق موجودہ حکومت کے دوران…

بلوچ قوم کولاحاصل جنگ کی طرف دھکیلنےنہیں دیں گے: سرفراز بگٹی

کوئٹہ(مسائل نیوز) وزیر اعلیٰ بلوچستان بلوچ قوم کولاحاصل جنگ کی طرف دھکیلنےنہیں دیں گے۔ بلوچستان اسمبلی میں اظہارِ خیال کرتے ہوئے سرفراز بگٹی کا کہنا تھا کہ بلوچستان کی تاریخ کوہمیشہ مسخ کیا گیا، انہوں نے فارم 47 کی رٹ لگائی ہوئی ہے، میں…

عبادات میں آگے معاملات میں پیچھے ہمارا اجتماعی المیہ

تحریر صحافی اسد بلوچ حاجیوں کی تعداد کے لحاظ سے پاکستان دنیا میں دوسرے نمبر پر اور عمرہ کرنے والوں کے لحاظ سے پہلے نمبر پر شمار ہوتا ہے، مگر اگر ایمانداری کی عالمی فہرست دیکھی جائے تو ہم تقریباً آخری درجوں میں کھڑے نظر آتے ہیں یہ تضاد صرف…

کوئٹہ میں آٹے کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ ،کوئی پوچھنے والا نہیں ،عوامی حلقے

کوئٹہ (مسائل نیوز)کوئٹہ میں آٹے کی قیمتیں کم نہ ہوسکیں شہر میں آٹا 6 ہزار 600 سے 6 ہزار 800 تک فروخت ہورہا ہے آٹے کی قیمت کم نہ ہونے کے باعث عوام کو پریشانی کا سامنا ہے کوئٹہ میں آٹے کی قیمتوں میں استحکام نہیں آسکا 50 کلو آٹے کا تھیلا…

بھارت کو 4 دن میں منہ توڑ جواب دے سکتے ہیں،مٹھی بھر دہشتگرد ہمارے لیے کچھ نہیں : فیصل کریم کنڈی

اسلام آباد (مسائل نیوز ) گورنر خیبر پختون خوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ بھارت کو 4 دن میں منہ توڑ جواب دے سکتے ہیں۔مٹھی بھر دہشتگرد ہمارے لیے کچھ نہیں۔ اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ ہمارے ملک نے…

سونے کے عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں نرخ؛ فی تولہ قیمت کتنی ہوگئی؟

کراچی(مسائل نیوز)عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت آج مستحکم ہے جب کہ چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ ریکارڈ ہوا ہے۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 5ہزار 058ڈالر کی سطح پر مستحکم ہے جب کہ مقامی…

خطے میں لاکھوں خاندان موسمیاتی تبدیلی اور سماجی چیلنجز سے متاثر ہیں: آصفہ بھٹو زرداری

کراچی( مسائل نیوز) خاتونِ اول رکنِ قومی اسمبلی آصفہ بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ خطے میں لاکھوں خاندان موسمیاتی تبدیلی اور سماجی چیلنجز سے متاثر ہیں ۔رہائش بنیادی حق ہے اور پیپلز پارٹی کے وعدے روٹی، کپڑا اور مکان میں شامل ہے۔ ایشیاء پیسیفک…

وزیر داخلہ محسن نقوی سے بحرین کے ہم منصب راشد بن عبداللہ الخلفیہ کا ٹیلیفونک رابطہ

اسلام آباد (مسائل نیوز ) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے بحرین کے ہم منصب راشد بن عبداللہ الخلفیہ نےٹیلیفونک رابطہ کیا ہے ۔بحرینی وزیر داخلہ نےاسلام آباد کی مسجد میں خودکش دھماکے کی شدید مذمت کی،شہداء کے لواحقین سے اظہار افسوس کیا اورمتاثرین…