سولر پینلز صارفین کے بعد حکومت کی عام صارفین کو بھی جھٹکا دینے کی تیاری
اسلام آباد(مسائل نیوز)ٹیرف اور فکسڈ چارجز میں ردوبدل سے متعلق حکومتی درخواست پر نیپرا کی سماعت مکمل ہو گئی، فیصلہ اعداد و شمار کا جائزہ لینے کے بعد جاری کیا جائے گا۔
پاور ڈویژن حکام کے مطابق فیصلے کے بعد انڈسٹری کا ٹیرف 4 روپے 4 پیسے کم ہو…
عافیہ صدیقی کیس: آئینی عدالت نے ہائیکورٹ کو وزیرِاعظم اور وفاقی وزرا کیخلاف کارروائی سے روک دیا
اسلام آباد(مسائل نیوز)وفاقی آئینی عدالت نے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کیس میں وزیرِاعظم اور وفاقی وزرا کے خلاف توہینِ عدالت کی کارروائی سے اسلام آباد ہائی کورٹ کو روک دیا۔وفاقی آئینی عدالت نے ڈاکٹر فوزیہ صدیقی کیس میں فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے…
وزیراعلیٰ مریم نواز کا بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی معاونت کیلیے 10 ارب روپے دینے کا اعلان
کوئٹہ(مسائل نیوز)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے بلوچستان میں امن و امان اور سیکیورٹی فورسز کی معاونت کیلیے 10 ارب روپے کی خطیر رقم کی معاونت کا اعلان کردیا۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعلیٰ مریم نواز شریف صوبائی وزرا کے ہمراہ کوئٹہ پہنچی…
کردار، جرأت اور قابلیت پاک فوج کی لازوال اقدار ہیں : فیلڈ مارشل سید عاصم منیر
راولپنڈی (مسائل نیوز ) فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کردار، جرأت اور قابلیت کو لازوال عسکری اوصاف قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جاری جنگ میں یہ اوصاف پاکستانی جوان ثابت کر رہے ہیں۔
9 ویں انٹرنیشنل پاکستان آرمی ٹیم اسپرٹ مقابلے…
گورنر بلوچستان جعفرخان مندوخیل سے پنجاب کی وزیر اعلیٰ مریم نواز نے گورنر ہاؤس کوئٹہ میں ملاقات
کوئٹہ(مسائل نیوز)گورنر بلوچستان جعفرخان مندوخیل سے پنجاب کی وزیر اعلیٰ مریم نواز نے گورنر ہاؤس کوئٹہ میں ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران ملک کے مجموعی امن و امان کے حالات اور صوبے کی تازہ ترین سیاسی صورتحال سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ…
شہداء کے اہل خانہ کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، حکومت ان کی ہر ممکن مدد اور سرپرستی جاری رکھے گی، وزیر…
کوئٹہ(مسائل نیوز)وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی 31 جنوری کو دہشت گردی کے واقعات میں شہید پولیس افسران و اہلکاران و شہری کے گھروں میں آمد ، لواحقین سے اظہار یکجہتی و بات چیت
وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ حکومت…
وزیراعظم کا 2030 تک اے آئی پر 1 ارب ڈالر خرچ کرنے کا اعلان
اسلام آباد(مسائل نیوز)وزیر اعظم شہباز شریف نے اعلان کیا ہے کہ پاکستان 2030 تک اے آئی پر ایک ارب ڈالر خرچ کرے گا۔
انڈس اے آئی ویک کی افتتاحی تقریب سے خطاب میں وزیر اعظم نے کہا آج پاکستان مصنوعی ذہانت کے میدان میں دنیا کے شانہ بشانہ چلنے کے…
26 نومبر احتجاج کیس؛ غیر حاضری پر علیمہ خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری
راولپنڈی(مسائل نیوز)انسداد دہشتگردی عدالت راولپنڈی نے 26 نومبر کے احتجاج پر درج مقدمے میں غیرحاضری پر علیمہ خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے۔
نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق سماعت کےدوران علیمہ خان اور انکے وکیل عدالت پیش نہیں…
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: پاک بھارت میچ بحال ہونے پر شاہد آفریدی کا ردعمل آگیا
لاہور (مسائل نیوز) آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان ٹیم کے بھارت کے خلاف میچ کھیلنے کے فیصلے کو پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے خوش آئند قرار دیا ہے۔
سماجی رابطے کی سائٹ ایکس پر اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے شاہد…
سونے کی فی تولہ قیمت میں1500 روپے کا اضافہ
کراچی(مسائل نیوز)مقامی مارکیٹ میں فی تولہ سونے کی قیمت میں آج بھی بڑا اضافہ ہوا ہے۔
آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈجیولرز ایسوسی ایشن کےمطابق مقامی مارکیٹ میں فی تولہ سونا 1500 روپےمہنگا ہوکر 526262 روپےکاہوگیا،10گرام سونےکی قیمت 1286…
