کوئٹہ، قمبرانی روڈ شہباز خان چوک کے قریب گھر میں فائرنگ، نوجوان جاں بحق، ریسکیو ذرائع By israrkhan On مئی 2, 2026 0 Share کوئٹہ(زیبائے پاکستان) قمبرانی روڈ شہباز خان چوک کے قریب گھر میں فائرنگ، نوجوان جاں بحق، ریسکیو ذرائع لاش مزید کارروائی کیلئے سول ہسپتال منتقل جاں بحق ہونے والے نو جوان کی عمر 20 سال، پولیس مزید کارروائی کررہی ہے، 0 Share