کوئٹہ (زیبائے پاکستان )کوئٹہ میں ریلوے کے ملازمین اسٹیشن کا سامان کباڑی میں بیچتے ہوئے پکڑے گئے
کوئٹہ میں ریلوے پولیس کی بڑی کاروائی
پولیس ذرائع کے مطابقریلوے اسٹیشن سریاب کاکروڑوں روپے کا چوری شدہ ریلوے کا سامان پکڑا گیا
اسٹیشن ماسٹر اور اسسٹنٹ اسٹیشن ماسڑ سمیت ریلوے کے تین ملازمین گرفتار ،مقدمہ درج
اسٹیشن ماسٹر ،اسسٹنٹ اسٹیشن ماسٹر گینگ مین کے ہمراہ ریلوے ٹیلی کام کا کھمبا کاٹ رہے تھے
ٹیلی کام کا کھمبا گیس کٹر سے کاٹا جا رہا تھا، ایف آئی آر کا متن
ریلوے پٹریوں کے کلپر سمیت دیگر سامان بھی برآمد ہوا
کوئٹہ:سریاب ریلوے اسٹیشن کا اسٹیٹس ماسٹر دیگر ساتھیوں سمیت ریلوے کا چوری شدہ سامان بیچنے کباڑ کے گودام پہنچا
واردات کی اطلاع ریلوے گینگ مین محمد اسحاق
اطلاع ملنے پر کاروائی کرتے ہوئے سامان برآمد کرکے مقدمہ درج کر لیا گیا
