کمشنر لسبیلہ ڈویژن سائرہ عطاء کی ہدایت پرحب میں5 اگست”یومِ استحصالِ کشمیرکے موقع پر یکجہتی واک کاانعقاد
حب (زیبائے پاکستان )کمشنر لسبیلہ ڈویژن سائرہ عطاء کی ہدایت پرحب میں5 اگست”یومِ استحصالِ کشمیرکے موقع پر یکجہتی واک کاانعقاد
صنعتی شہر حب کشمیر بنے گا پاکستان کے نعروں سے گونج اٹھا
ریلی اسسٹنٹ کمشنر مہیم جان سول سوسائٹی رہنما یعقوب ساسولی کی زیرقیادت نکالی گئ
ریلی میں چیئرمین ضلع کونسل جاویدجمالی اسکولں کے طلباء شہریوں کی شرکت
یوم استحصال کشمیرمنانے کامقصد انڈیا اسرائیل سمیت دنیا کوباورکرانا ہے کہ پاکستان کشمیریوں کا مقدمہ ہرفورم پر لڑے گا
تعلیمی اداروں میں کشمیری عوام سے اظہارِ یکجہتی اور بھارتی مظالم اجاگر کرنے کےلئیےخصوصی پروگرامزکاانعقاد
حبضلعی انتظامیہ کی زیرنگرانی سرکاری اسکولوں میں آگاہی پروگرامز سیمینارزکوئزمقابلوں ٹیبلوز اور تقریری مقابلوں کاانعقاد جاری ہے
یوم استحصال کشمیر کے موقع پر لسبیلہ ڈویژن میں کشمیر کاز پر خصوصی پروگرامز جاری ہیں
بھارتی غاصبانہ پالیسیوں پرمباحثے اورطلباء کےمابین تقریبری مقابلوں کانعقاد منعقدکروائے جارہے ہیں
حب
انتظامیہ کی زیرنگرانی سرکاری سطح پر سیاسی و سماجی شخصیات کی قیادت میں یکجہتی واک منعقد
ملک کے دیگر حصوں کی۔ طرح لسبیلہ ڈویژن(بلوچستان) کے عوام بھی کشمیریوں کیساتھ کھڑے ہیں
