کوئٹہ:یومِ استحصال کشمیر کشمیری عوام سے اظہارِ یکجہتی کا دن ہے،وزیر داخلہ بلوچستان میر ضیاء اللہ لانگو

0

کوئٹہ(زیبائے پاکستان )یومِ استحصال کشمیر کشمیری عوام سے اظہارِ یکجہتی کا دن ہے،وزیر داخلہ بلوچستان میر ضیاء اللہ لانگو

:کشمیری عوام کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی،

پاکستان ہر محاذ پر کشمیریوں کی اخلاقی، سفارتی اور سیاسی حمایت جاری رکھے گا

بھارت کشمیری عوام پر مظالم بند کرے، عالمی برادری نوٹس لے،

اقوام متحدہ کشمیریوں کو حقِ خودارادیت دلانے میں کردار ادا کرے،

کشمیری عوام کی جدوجہد آزادی کو سلام پیش کرتے ہیں،

یومِ کشمیر ہمیں کشمیری بھائیوں کے ساتھ کھڑے ہونے کا عہد دلاتا ہے

بھارت کی ریاستی دہشتگردی خطے کے امن کے لیے خطرہ ہے

پوری قوم کشمیری عوام کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑی ہے،

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.