ڈی ایچ او کے لیے 19 گریڈ لازم، مگر بلوچستان میں تعلقات ہوں تو 17 گریڈ بھی کافی؟

0

کوئٹہ (زیبائے پاکستان)ڈی ایچ او (ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر) کے عہدے کے لیے عموماً 19 گریڈ کے افسر کی تعیناتی کی جاتی ہے، مگر بلوچستان میں مبینہ طور پر ایسا بھی ہو رہا ہے کہ 17 گریڈ کے افسر کو بھی ڈی ایچ او کی ذمہ داری سونپ دی جاتی ہے۔

اگر یہ تعیناتی میرٹ اور قواعد کے مطابق ہے تو 19 گریڈ کی شرط کہاں گئی؟ اور اگر قواعد موجود ہیں تو 17 گریڈ کے افسر کو یہ اہم ذمہ داری کس بنیاد پر دی گئی؟

ثبوت سامنے موجود ہے، اب متعلقہ حکام کو جواب دینا ہوگا کہ قانون سب کے لیے برابر ہے یا تعلقات رکھنے والوں کے لیے الگ اصول ہیں؟

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.