مچھ بولان: سول ہسپتال میں انسانیت سسک رہی ہے، دوائیں بازار میں، ڈاکٹر غائب، عوام بے یار و مددگار
مچھ (زیبائے پاکستان) مچھ بولان کا سول ہسپتال جو غریب عوام کے لیے آخری امید سمجھا جاتا ہے، آج کرپشن، نااہلی اور بے حسی کی بدترین مثال بن چکا ہے۔
گزشتہ روز ہسپتال میں ایک دلخراش منظر دیکھا گیا جہاں ایک معصوم بچہ ایکسیڈنٹ کے بعد شدید درد سے…
