ڈیلی آرکائیو

اکتوبر 5, 2026

میر رضا کیس؛ تفیشی افسر کے بیان سے قبل سربراہ جوڈیشل کمیشن کا جائے وقوعہ کا دورہ

کراچی(زیبائے پاکستان) میر رضا کی موت کی تحقیقات کے لیے قائم کر دہ جوڈیشل کمیشن کے سربراہ جسٹس عمر سیال نے تفیشی افسر کے بیان سے قبل جائے وقوعہ کا دورہ کیا۔ عدالتی کمیشن کے سربراہ جسٹس عمر سیال نے میر رضا کی لاش ملنے کے مقام اور گیسٹ ہاؤس…

جنوبی بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کے 249 فری میڈیکل کیمپس، 15 ہزار سے زائد افراد مستفید

کوئٹہ(زیبائے پاکستان) سیکیورٹی فورسز کی جانب سے جنوبی بلوچستان کے دورافتادہ علاقوں میں فری میڈیکل کیمپس کا سلسلہ جاری ہے، ستمبر 2026 کے دوران مختلف علاقوں میں 249 مفت طبی کیمپس منعقد کیے گئے۔ فری میڈیکل کیمپس تربت، مند، ہوشاب، دشت، خاران…

ڈی آئی خان؛ سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں فتنۃ الخوارج کے 3 دہشت گرد ہلاک

ڈی آئی خان (زیبائے پاکستان)ڈی آئی خان میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں فتنۃ الخوارج کے 3 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ خیبرپختونخوا میں عزم استحکام وژن کے تحت فتنۃ الخوارج کے خلاف فورسز کی کارروائیاں جاری ہیں۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق ڈیرہ اسماعیل…

مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ ہنگامی اجلاس، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار شرکت کریں گے

ریاض (زیبائے پاکستان)سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے تحت اسٹریٹجک پولیٹکل اینڈ ڈیفنس کمیٹی کا ہنگامی اجلاس آج (5 اکتوبر) ہو رہا ہے، جس میں نائب وزیراعظم اور وزیرخارجہ اسحاق ڈار شرکت کریں گے، جس میں سعودی عرب پر…

سیکیورٹی فورسز نے ستمبر میں جنوبی بلوچستان سے 435 افغان باشندے گرفتار کرلیے

کوئٹہ(ـزیبائے پاکستان)سیکیورٹی فورسز کی جانب سے ستمبر 2026 کے دوران جنوبی بلوچستان میں 15 کامیاب آپریشنز کرتے ہوئے 435 غیر قانونی افغان باشندوں کو گرفتار کیا گیا ہے۔ سیکیورٹی فورسز نے تربت، دشت، پنجگور، دالبدین اور ماشکیل کے علاقے میں غیر…