سونے کی قیمت میں بڑی کمی، فی تولہ سونا کتنا سستا ہوگیا؟
لاہور(زیبائے پاکستان)سونے کی قیمت میں نمایاں کمی ہوئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ سونے کی قیمت میں 3 ہزار روپے سے زائد کی کمی ہوئی۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 24قیراط کے حامل سونے…
