نامور اداکارہ کی پٹھان، پنجابی ومہاجروں سے متعلق ویڈیو وائرل، صارفین کی تنقید
کراچی (زیبائے پاکستان)نامور پاکستانی اکارہ صحیفہ جبار پٹھانوں ، پنجابیوں اور اردو سپیکنگ سے متعلق بیان دینے پر مشکل میں پھنس گئیں، وائرل ویڈیو پر صارفین کی جانب سے شدید تنقید کی جارہی ہے۔
صحیفہ جبار خٹک ایک ماڈل اور اداکارہ ہیں جو اب…
