ژوب؛ نامعلوم افراد کی فائرنگ سے نوجوان جاں بحق

0

کوئٹہ(زیبائے پاکستان) بلوچستان کے ضلع ژوب میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے حسن کاکڑ نامی نوجوان جاں بحق ہوگیا۔
پولیس کے مطابق واقعے کی مزید تحقیقات جاری ہے۔

نوجوان کی لاش کو ضروری کارروائی کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا جس کے بعد لواحقین کے حوالے کیا جائے گا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.