کوئٹہ: زیارت شہداء سے اظہار یکجہتی کے لیے وکلاء کی احتجاجی ریلی

0

کوئٹہ(زیبائے پاکستان) زیارت شہداء سے اظہار یکجہتی کے لیے وکلاء کی احتجاجی ریلی

بلوچستان بار کونسل اور کوئٹہ بار ایسوسی ایشن کی قیادت میں ضلعی کچہری سے ریلی نکالی گئی

احتجاجی ریلی میں مرد و خواتین وکلاء کی بڑی تعداد میں شرکت

وکلاء ریلی کی صورت میں مختلف شاہراہوں سے ہوتے ہوئے دھرنا گاہ پہنچ گئے

وکلاء کی دہشت گردی کے خلاف اور شہداء کے لواحقین سے اظہار یکجہتی کے حق میں نعرہ بازی

وکلاء کا دہشت گردی کے خاتمے اور شہریوں کے تحفظ کے لیے مؤثر اقدامات کا مطالبہ

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.