ڈیلی آرکائیو

اکتوبر 13, 2026

برطانوی پاؤنڈ 371، یورو 315 روپے کا! جانیں ڈالر سمیت غیر ملکی کرنسی کے تازہ ریٹس

کراچی (زیبائے پاکستان)پاکستان کی اوپن مارکیٹ اور انٹربینک میں غیر ملکی کرنسیوں کے تازہ ترین نرخ جاری کردیے گئے۔ 13 اکتوبر 2026 کو صبح 11 بج کر 30 منٹ پر اپ ڈیٹ ہونے والے نرخوں کے مطابق اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر 280 روپے 25 پیسے میں فروخت…

ایسی حکومت نہیں ہوسکتی جو دہشت گردوں سے ہمدردی رکھے، کے پی میں آئین کے تحت اقدام کیا گیا، عطا تارڑ

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ نے غیر ملکی نمائندوں کو بریفنگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ پی ٹی آئی اور خیبر پختونخوا حکومت کے ساتھ دہشت گردی کے خلاف اقدامات پر اتفاق رائے کے لیے مذاکرات کے ذریعے متعدد کوششیں…

ریاست اور ملکی سالمیت کو نقصان پہنچانے کا کیس، اقرار الحسن کا جسمانی ریمانڈ منظور

لاہور(زیبائے پاکستان)این سی سی آئی اے نے ریاست اور ملکی سالمیت کو نقصان پہنچانے کے کیس میں معروف ٹی وی اینکر اور عوام راج تحریک کے سربراہ اقرار الحسن کو سٹی کورٹ میں جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی کی عدالت میں پیش کردیا۔ عدالت نے ملزم سے استفسار…

درفشاں سلیم کا وزن پر تنقید کرنے والوں کو کرارا جواب

لاہور(زیبائے پاکستان)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ درفشاں سلیم نے اپنے بازوؤں اور وزن پر تنقید کرنے والے سوشل میڈیا صارفین کو طنزیہ جواب دے دیا۔ اداکارہ ان دنوں ڈرامہ سیریل ’درِ نجات‘ میں اپنی اداکاری کے باعث خبروں میں ہیں، تاہم…

پاکستان میں آبادی کے چیلنجز سے نمٹنے کیلیے قومی حکمت عملی ضروری ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان میں آبادی کے چیلنجز سے نمٹنے کے لیے قومی حکمت عملی ناگزیر ہے۔ بنکاک، تھائی لینڈ میں عالمی بینک گروپ اور آئی ایم ایف کے سالانہ اجلاسوں 2026 کے موقع پر…

او آئی سی کی حوثی حملوں کی شدید مذمت، سعودی حکومت کی بھرپور حمایت کا اعلان

نیویارک(زیبائے پاکستان)اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) نے سعودی عرب کے جنوبی علاقوں پر حوثیوں کے حملوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے مملکت کی سلامتی، خودمختاری اور علاقائی استحکام کے لیے غیرمتزلزل حمایت کا اعادہ کیا ہے۔ او آئی سی کے سیکریٹری…

ملازمین کی سنیارٹی تبدیل کرنے سے متعلق سپریم کورٹ نے بڑا فیصلہ جاری کردیا

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)ملازمین کی سنیارٹی تبدیل کرنے کے حوالے سے سپریم کورٹ نے بڑا فیصلہ جاری کردیا۔ سپریم کورٹ نے قرار دیا ہے کہ ملازمین کی سنیارٹی تبدیل کرنے سے پہلے انہیں سماعت کا موقع دینا لازمی ہے، چاہے سابقہ سنیارٹی قواعد کے…

رحمان بابا ٹرین حادثہ؛ کوچز پٹڑی سے اترکر الٹ گئیں، جاں بحق افراد کی تعداد 6ہوگئی، 30زخمی

ملتان(ـزیبائے پاکستان) ملتان میں شیر شاہ پل کے قریب کراچی سے پشاور جانے والی رحمان بابا ایکسپریس خوفناک حادثے کا شکار ہوگئی، پوری ٹرین پٹڑی سے اتر گئی جبکہ چند کوچز الٹ گئیں جس کے نتیجے میں اب تک جاں بحق مسافروں کی تعداد 6 ہوگئی اور 30 سے…

راولپنڈی، اٹک اور میانوالی سے اضافی پولیس نفری کی مرحلہ وار واپسی کا فیصلہ

راولپنڈی(زیبائے پاکستان) خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ اور حالات معمول پر آنے کے بعد راولپنڈی، اٹک اور میانوالی سے اضافی پولیس نفری کی مرحلہ وار واپسی کا فیصلہ کرلیا گیا، تاہم راولپنڈی اور اسلام آباد میں فسادات سے نمٹنے کے لیے تعینات…

چیف جسٹس پاکستان اور چیف جسٹس وفاقی آئینی عدالت کو بیرون ملک دوروں کی اجازت مل گئی

اسلام آباد(زیبائے پاکستان) صدر مملکت آصف علی زرداری نے وزیراعظم کی سفارش پر چیف جسٹس پاکستان اور چیف جسٹس وفاقی آئینی عدالت کے بیرون ملک دوروں کی منظوری دے دی جس کے تحت دونوں اعلیٰ عدالتی عہدیدار اکتوبر میں مختلف ممالک کا دورہ کریں گے۔…