بلوچستان کا ایک اور قومی اثاثہ انٹرنیشنل کھلاڑی راز محمد بیروزگاری کے ہاتھوں جان کی بازی ہار گیا،

0

کوئٹہ (زیبائے پاکستان)بلوچستان کا ایک اور قومی اثاثہ انٹرنیشنل کھلاڑی راز محمد بیروزگاری کے ہاتھوں جان کی بازی ہار گیا،

انٹرنیشنل ووشو، MMA اور کِک باکسنگ کے باصلاحیت کھلاڑی رازمحمد روزگار نہ ملنے کے باعث معاشی مجبوری میں ڈیزل اور پٹرول لانے کا کام کرنے پر مجبور تھے، مگر بدقسمتی سے روڈ ایکسیڈنٹ میں جان کی بازی ہار گئے۔

یہ صرف ایک کھلاڑی کی موت نہیں، بلکہ ہم سب اور متعلقہ اداروں کے لیے لمحۂ فکریہ ہے۔
ہمارے باصلاحیت کھلاڑی کب تک روزگار اور بنیادی سہولیات سے محروم رہیں گے؟

کھلاڑیوں کو صرف میڈلز نہیں، باعزت روزگار اور محفوظ مستقبل بھی چاہیے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.