ڈیلی آرکائیو

ستمبر 14, 2026

بلوچستان کا ایک اور قومی اثاثہ انٹرنیشنل کھلاڑی راز محمد بیروزگاری کے ہاتھوں جان کی بازی ہار گیا،

کوئٹہ (زیبائے پاکستان)بلوچستان کا ایک اور قومی اثاثہ انٹرنیشنل کھلاڑی راز محمد بیروزگاری کے ہاتھوں جان کی بازی ہار گیا، انٹرنیشنل ووشو، MMA اور کِک باکسنگ کے باصلاحیت کھلاڑی رازمحمد روزگار نہ ملنے کے باعث معاشی مجبوری میں ڈیزل اور پٹرول…

شرح سود بڑھے گی یا برقرار رہے گی؟ مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا

کراچی(زیبائے پاکستان) ملک میں شرح سود کے تعین کے لیے مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اہم اجلاس آج ہوگا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی مانیٹری پالیسی کمیٹی آج شرح سود کا جائزہ لے گی، جبکہ اگست میں افراط زر دہرے ہندسے تک بڑھنے کے بعد پالیسی ریٹ میں اضافے…

تاجر برادری کا فیصل آباد ڈویژن کو الگ صوبہ بنانے کا مطالبہ

فیصل آباد(زیبائے پاکستان)فیصل آباد کی تاجر برادری نے فیصل آباد شہر کو الگ صوبہ بنانے کا مطالبہ کر دیا، تاجروں کے مطابق معاشی ترقی کے لیے نظام کی تبدیلی ناگزیر ہے۔ تاجر برادری نے عوامی مسائل کے حل، بہتر گورننس اور انتظامی اصلاحات کے لیے…

عمران خان نااہل ہیں، وزیراعلیٰ کا انتخاب نہیں کر سکتے، شیر افضل مروت

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ عمران خان کو نااہل قرار دیا جا چکا ہے، وہ وزیراعلیٰ کا انتخاب نہیں کر سکتے۔ جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 3 رکنی بینچ نے سہیل آفریدی نااہلی کیس کی…

بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کے کامیاب آپریشنز، کمانڈر سمیت 9 دہشتگرد ہلاک

مستونگ (زیبائے پاکستان)مستونگ میں سیکیورٹی فورسز نے کامیاب کارروائیاں کرتے ہوئے کمانڈر نقیب سمیت 9 دہشتگرد ہلاک کردیے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق فورسز کی بلوچستان میں فتنۃ الہندوستان کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں اور اسی سلسلے میں ضلع مستونگ…

کراچی میں آج بھی شدید گرمی کا راج، دوپہر کے وقت گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

کراچی(زیبائے پاکستان) کراچی میں آج بھی موسم دن بھر شدید گرم رہنے کا امکان ہے تاہم دوپہر کے وقت شہر کے مضافاتی علاقوں میں گرج چمک کے بادل بننے کا امکان ہے۔ موسمیاتی تجزیہ کار کے مطابق شہر میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 38 سے 40 ڈگری سینٹی…