ڈیرہ بگٹی ، سانپ نے تین افراد کو ڈس لیا

0

ڈیرہ بگٹی(زیبائے پاکستان )سانپ نے تین افراد کو ڈس لیا

بیھ لوٹی میں گزشتہ روز زہریلی سانپ نے تین افراد کو ڈس لیا

طبی سہولت بروقت نہ ملنے کی وجہ سے دو افراد جاں بحق ہو گئے،

تیسرے شخص کو تشویش ناک حالت میں ڈیرہ بگٹی کی سرکاری ہسپتال منتقل کردیا گیا،

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.