سیف اللہ کھیتران ڈائریکٹر جنرل سوشل ویلفیئر بلوچستان

0

کوئٹہ (زیبائے پاکستان )سیف اللہ کھیتران کو ڈائریکٹر جنرل سوشل ویلفیئر بلوچستان تعینات ہونے پر دلی مبارکباد اور کوئٹہ آمد پر خوش آمدید کہتے ہیں۔ ان کی تعیناتی پر نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے امید ہے کہ وہ اپنی صلاحیتوں، تجربے اور محنت سے محکمہ سماجی بہبود کی کارکردگی کو مزید بہتر بنانے میں اہم کردار ادا کریں گے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.