اسسٹنٹ کمشنر عبدالرؤف چنجنی انتقال کر گئے

0

کوئٹہ (زیبائے پاکستان اسسٹنٹ کمشنر عبدالرؤف چنجنی کے انتقال کی خبر پر مختلف حلقوں کی جانب سے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا جا رہا ہے۔

عبدالرؤف چنجنی نے اپنے کیریئر کا آغاز ریسرچ آفیسر کے طور پر کیا تھا اور محنت، لگن اور مسلسل جدوجہد کے ذریعے اسسٹنٹ کمشنر کے عہدے تک پہنچے۔

ان کے انتقال پر ساتھی افسران، دوستوں اور اہلِ علاقہ نے تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کی پیشہ ورانہ خدمات کو خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔

اللہ تعالیٰ مرحوم کو اپنی رحمت میں جگہ عطا فرمائے، جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام نصیب فرمائے اور ان کے اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل عطا کرے۔ آمین۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.