ڈیلی آرکائیو

جولائی 17, 2026

چاندی سستی، سونا مہنگا ہوگیا: 17 جولائی 2026 کو فی تولہ کتنے میں دستیاب

کراچی (زیبائے پاکستان)پاکستان کی مقامی صارفہ مارکیٹس میں فی تولہ سونے کی قدر میں 400 روپے اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے جبکہ چاندی کی قیمت کم ہوگئی۔ جمعرات کے روز جاری کیے گئے یہ نرخ آج دوپہر تک برقرار رہیں گے۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ…

ڈالر، ریال اور دینار کتنا مہنگا؟ 17جولائی 2026 کے غیرملکی کرنسی ریٹس

کراچی )(زیبائے پاکستان)ملکی کرنسی مارکیٹ میں عالمی مالیاتی رجحانات کے اثرات بدستور نمایاں ہیں، جہاں ایران امریکا محاذ آرائی سمیت دیگر عوامل کے باعث مالیاتی منڈیوں میں غیر یقینی صورتحال برقرار ہے جس کے نتیجے میں کرنسی ریٹس میں اتار چڑھاؤ کا…

خیبرپختونخوا میں بھی دہشتگردوں کیخلاف بلوچستان کی نوعیت کے آپریشن کی ضرورت ہے: گورنر فیصل کریم کنڈی

پشاور(زیبائے پاکستان) گورنرخیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہےکہ خیبرپختونخوا میں بھی دہشتگردوں کے خلاف بلوچستان کی نوعیت کے آپریشن کی ضرورت ہے۔ ’’جیو نیوز‘‘ سے گفتگو کرتے ہوئے فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ بلوچستان میں جاری آپریشن کو…

محمد نواز پر آئی سی سی اینٹی ڈوپنگ کوڈ کی خلاف ورزی ثابت، سزا سنادی گئی

لاہور(زیبائے پاکستان)پاکستانی آل راؤنڈر محمد نواز کو آئی سی سی اینٹی ڈوپنگ کوڈ کی خلاف ورزی پر معطلی کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے مطابق 32 سالہ محمد نواز کا ڈوپ ٹیسٹ 7 فروری 2026 کو سری لنکا کے شہر کولمبو میں…

اختلافِ رائے جمہوری معاشرے کا حسن ضرور ہے،ثمینہ ممتاز زہری

اسلام آباد(زیبائے پاکستان )سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق کی چیئرپرسن سینیٹر ثمینہ ممتاز زہری نے مولانا فضل الرحمن کے حالیہ بیان پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاک فوج اور وطن عزیز کے لیے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرنے…

وزیر اعلیٰ کے پی سہیل آفریدی، جنید اکبر اور عبدالغنی آفریدی کیخلاف اشتہاری قرار دینے کی کاروائی شروع

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)وزیر اعلیٰ کے پی سہیل آفریدی، پی ٹی آئی جنید اکبر اور عبدالغنی آفریدی کیخلاف اشتہاری قرار دینے کی کاروائی شروع کردی گئی۔ پولیس کیجانب سے *انسدادِ دہشت گردی عدالت اسلام آباد میں جمع کروائی گئی رپورٹ میں یہ…

پوری قوم شہداء اور غازیوں کی عظیم قربانیوں کی مقروض ہے، علماء و مشائخ

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)علماء و مشائخ نے قومی سلامتی کیلئے ریاست کے مثبت اقدامات کی حمایت کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ پوری پاکستانی قوم شہداء اور غازیوں کی عظیم قربانیوں کی مقروض ہے، دہشت گردی، انتہاپسندی، فرقہ واریت اور تشدد کی اسلام…

حکومتی ڈیٹا اب پاکستان میں محفوظ، این ٹی سی کا ڈیٹا والٹ سے اہم معاہدہ ہوگیا

کراچی(زیبائے پاکستان) نیشنل ٹیلی کمیونیکیشن کارپوریشن (این ٹی سی) نے ڈیٹا والٹ پاکستان کے ساتھ حکومتِ پاکستان کے لیے خود مختار اے آئی خدمات کی فراہمی کا معاہدہ کرلیا ہے۔ معاہدے کی مدت تین سال ہے جس کے تحت حکومت پاکستان کو مصنوعی ذہانت کے…

سیکیورٹی فورسز کی بنوں اور ملحقہ علاقوں میں کارروائیاں، 24 خوارج ہلاک

بنوں (زیبائے پاکستان)سیکیورٹی فورسز نے بنوں اور ملحقہ علاقوں میں کارروائیاں کرتے ہوئے 24 خوارج ہلاک کردیے۔ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق بنوں ضلع میں حالیہ دہشت گرد کارروائیوں، پولیس پر حملوں اور گاڑی میں نصب خودکش بم…

بلوچستان ہائیکورٹ کے جج کے امیدوار ایڈووکیٹ سلیم لاشاری کی اہلیت پر سوالات اٹھ گئے

کوئٹہ(زیبائے پاکستان )بلوچستان ہائیکورٹ کے جج کے امیدوار ایڈووکیٹ سلیم لاشاری کی اہلیت پر سوالات اٹھ گئے۔ وائس چیئرمین بلوچستان بار کونسل جاڑن دشتی نے ایڈووکیٹ سلیم لاشاری کے خلاف شکایات پاکستان بار کونسل، چیف جسٹس سپریم کورٹ، چیف جسٹس…