وکی کوشل کی کترینہ کیف کو منفرد انداز میں سالگرہ کی مبارکباد مداحوں کو بھا گئی
ممبئی (زیبائیے پاکستان )بھارتی اداکار وکی کوشل نے اہلیہ کترینہ کیف کو منفرد انداز میں سالگرہ کی مبارکباد دی جو مداحوں کو بہت پسند آرہی ہے۔
اداکارہ کترینہ کیف کی 43ویں سالگرہ کے موقع پر ان کے شوہر اور اداکار وکی کوشل نے سوشل میڈیا پلیٹ…
