مستونگ: لکپاس ٹنل میں مزدا ٹرک اور تیل بردار موٹرسائیکل میں تصادم

0

مستونگ(زیبائے پاکستان ) لکپاس ٹنل میں مزدا ٹرک اور تیل بردار موٹرسائیکل میں تصادم

تصادم کے نتیجے میں مزدا ٹرک اور موٹرسائیکل میں آگ بھڑک اٹھی، پولیس حکام

آتشزدگی کے باعث روڈ کو ٹریفک کے لیے بلاک کردیا، پولیس حکام

روڈ بلاک ہونے کے باعث گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئی،

آگ پر قابو پانے کے لیے مستونگ سے کوئی فائر بریگیڈ عملہ نہ پہنچ سکا،

کوئٹہ سے فائر بریگیڈ عملہ نے پہنچ کر آگ پر قابو پانے میں مصروف،

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.