ڈیلی آرکائیو

ستمبر 20, 2026

سرکاری ملازمین کیلئے نئے قوانین کی تیاری، سول سروس میں بڑی تبدیلیاں تجویز

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)وفاقی سول سروس میں بڑے پیمانے پر تبدیلیوں کی تیاری کرلی گئی ہے۔ وزیراعظم کی خصوصی کمیٹی نے سول سروس اصلاحات کے لیے اسمارٹ اصلاحات پیکیج کی سفارشات مکمل کرلی ہیں، جن میں سرکاری افسران کی ترقی، تعیناتی، بھرتی، تربیت…

سولر پینلز کی قیمتوں میں پھر تبدیلی، خریداروں کے لیے اہم خبر

لاہور(زیبائے پاکستان)پاکستان میں سولر پینلز کی قیمتوں میں حالیہ دنوں کے دوران اتار چڑھاؤ دیکھا جارہا ہے، جس کے باعث مختلف برانڈز اور صلاحیت کے پینلز خریدنے والے صارفین کے لیے تازہ مارکیٹ ریٹ جاننا اہم ہوگیا ہے۔ مارکیٹ میں 550 واٹ، 580 واٹ…

وسیم اکرم نے بابراعظم کے کپتانی لینے کو غلط فیصلہ قرار دیدیا

مانچسٹر(زیبائے پاکستان)پاکستان ٹیسٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے بابراعظم کے قومی ٹیسٹ ٹیم کی کپتانی لینے کو غلط فیصلہ قرار دے دیا۔ مانچسٹر میں وقار یونس کے ساتھ چیریٹی فنڈریزنگ پروگرام میں شرکت کے موقع پر اظہار خیال کرتے ہوئے وسیم…

کوہاٹ؛ پرانا پولیس لائنز خودکش حملہ، تھانہ سی ٹی ڈی میں مقدمہ درج

کوہاٹ (زیبائے پاکستان)خیبرپختونخوا کے شہر کوہاٹ میں پرانا پولیس لائنز میں ہوئے خودکش دھماکے کا مقدمہ تھانہ محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) میں درج کرلیا گیا۔ پولیس نے بتایا کہ کوہاٹ حملے کے خلاف ایف آئی آر ایس ایچ او تھانہ سٹی کوہاٹ کی…

احتجاج اور دھرنوں سے معیشت کو یومیہ 120 ارب روپے کا نقصان ہوگا: وزیر خزانہ

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ پاکستان اب معاشی استحکام سے معاشی ترقی کی جانب سفر کر رہا ہے، ایسے میں احتجاج اور دھرنوں سے معیشت کو یومیہ 120 ارب روپے کا نقصان ہوگا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سینیٹر محمد…

عمران خان کی بہن علیمہ خان کو گرفتار کر لیا گیا

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہن علیمہ خان کو گرفتار کر لیا گیا۔ ایکسپریس نیوز کے ذرائع کے مطابق بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان کو پولیس نے گرفتار کیا، ذرائع نے کہا کہ علیمہ خان خان کو لاہور سے…

ٹرمپ کا ’اے آئی فورس‘ بنانے کا اعلان، مصنوعی ذہانت کے لیے نیا سربراہ مقرر کرنے کا فیصلہ

واشنگٹن(زیبائے پاکستان) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مصنوعی ذہانت (اے آئی) کی نگرانی اور اس شعبے کو منظم کرنے کے لیے ایک نئی ’’اے آئی فورس‘‘ بنانے کا اعلان کردیا ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ وہ جلد مصنوعی ذہانت کے لیے ایک خصوصی اے آئی سربراہ بھی…

بلائنڈ ایشیا مینز کرکٹ کپ کے شیڈول کا اعلان، پاک بھارت میچ کی تاریخ بھی سامنے آگئی

لاہور(زیبائے پاکستان)ورلڈ بلائنڈ کرکٹ کونسل نے بنگلا دیش میں اگلے ماہ شیڈول بلائنڈ ایشیا مینز کرکٹ کپ کے شیڈول کا اعلان کر دیا، پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ 17 نومبر کو کھیلا جائے گا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق 14 نومبر کو افتتاحی تقریب…

محنت کسان کی، منافع آڑھتی کا

تحریر: عباس مہد انسانوں کی معاشی تاریخ، اقوام کے عروج و زوال کے فلسفے، زرعی ارتقا کی داستانوں اور قومی بقا کے آئین کا اگر عمیق، سائنسی اور تحلیلی نظر سے مطالعہ کیا جائے، تو یہ الحامی اور لازوال حقیقت کھلی کتاب کی طرح منکشف ہوتی ہے کہ کسی…

ایشین گیمز میں پاکستانی ایتھلیٹس تاحال قابل ذکر پرفارمنس دینے میں ناکام

لاہور(زیبائے پاکستان) جاپان کے شہر ایچی ناگویا میں جاری ایشین گیمز میں پاکستانی ایتھلیٹس ابھی تک قابل ذکر پرفارمنس دینے میں ناکام رہے ہیں۔ سوئمنگ میں پاکستانی سوئمرز پہلے راونڈ میں ہی باہر ہوگئے، 50 میٹر بریسٹ اسٹروک ہیٹ میں حریم ملک سب سے…