ڈیلی آرکائیو

ستمبر 20, 2026

پاور سسٹم میں سنگل خریدار کی بجائے مسابقتی نظام کی منتقلی کی جانب اہم پیش رفت

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)پاورسسٹم میں ایک اورانقلابی نظام کا آغاز ہوگیا جس کے تحت اب بجلی صارفین اپنی مرضی سے بجلی خریدنے کے قابل ہوں گے پاورسسٹم میں سنگل خریدار کی بجائے مسابقتی نظام کی منتقلی کی جانب اہم پیش رفت ہوئی جب کہ ملکی تاریخ…

جماعت اسلامی کا سپر لانگ مارچ حافظ نعیم کی قیادت میں کراچی سے اسلام آباد کیلئے روانہ

کراچی(زیبائے پاکستان) پیٹرولیم لیوی کیخلاف جماعت اسلامی کا ’سپر لانگ مارچ‘ کراچی سے بذریعہ ٹرین اسلام آباد کیلئے روانہ ہوگیا۔ کراچی سے سپرلانگ مارچ بذریعہ ٹرین رحمان بابا ایکسپریس حافظ نعیم الرحمٰن اور منعم ظفر خان کی قیادت میں کینٹ…

دیپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ کے ہاں دوسری بیٹی کی پیدائش

ممبئی (زیبائے پاکستان)بالی وڈ کی معروف اداکارہ دیپیکا پڈوکون اور اداکار رنویر سنگھ کے ہاں ایک بار پھر خوشی نے دستک دی ہے۔ اداکارہ دیپیکا پڈوکون نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ انسٹاگرام کے ذریعے مداحوں کو آگاہ کیا کہ ان کے ہاں دوسری بیٹی کی…

سالم اجناس پر مبنی غذا صحت کے لیے مفید قرار

لاہور(زیبائے پاکستان)ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ روزانہ سالم اجناس (ہول گرین) غذاؤں کا استعمال کمر کی چوڑائی اور دل کی صحت کے لیے مفید ثابت ہو سکتا ہے۔ تحقیق کے مطابق روزانہ تقریباً 48 گرام ہول گرین (جو دو بڑے سلائس براؤن بریڈ یا…

رات بھر بالوں میں تیل لگانا فائدہ نہیں، ماہرین نے ممکنہ نقصانات بتا دیے

لاہور(زیبائے پاکستان)خوبصورت اور صحت مند بالوں کی خواہش میں بہت سی خواتین بالوں میں تیل لگا کر اسے پوری رات کے لیے چھوڑ دیتی ہیں۔ یہ طریقہ کئی گھروں میں ایک پرانی روایت کے طور پر آج بھی رائج ہے، جہاں بزرگ خواتین بالوں میں رات بھر تیل لگا…

قلات، سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کی چیک پوسٹ تباہ کر دی، 5 دہشت گرد ہلاک، 23 مغوی بازیاب

قلات (زیبائے پاکستان)قلات کے قریب قومی شاہراہ این 25 پر دہشت گردوں کی عوامی آمدورفت میں خلل ڈالنے کی کوشش ناکام بنادی گئی سیکیورٹی فورسز کی بروقت کارروائی میں 5 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق…

فتنۃ الہندوستان کے دہشت گردوں کا ضلع خاران میں مسافر گاڑی پر آئی ای ڈی حملہ، مزدور زخمی

خاران (زیبائے پاکستان)فتنۃ الہندوستان کے دہشت گردوں نے ضلع خاران کے لجے روڈ پر مسافر گاڑی پر آئی ای ڈی حملہ کرکے ایک مزدور کو زخمی کر دیا۔ فتنۃ الہندوستان کے حملے کا نشانہ بننے والی گاڑی میں سوار دیگر 9 مزدوروں کو بھی چوٹیں آئیں۔…

اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کا طبی معائنہ

راولپنڈی(زیبائے پاکستان) اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کا ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکل اسٹاف پر مشتمل ٹیم نے مکمل طبی معائنہ کیا۔ جیل ذرائع کے مطابق میڈیکل ٹیم میں پمز اسپتال کے ماہر امراض چشم سمیت دیگر ڈاکٹرز، پیرا میڈیکل اسٹاف اور…