کرسٹیانو رونالڈو پر 30 روزہ پابندی عائد، جرمانہ بھی ادا کرنا ہوگا
پرتگال (زیبائے پاکستان)پرتگال فٹبال فیڈریشن نے قومی ٹیم کے کپتان کرسٹیانو رونالڈو کو گزشتہ ماہ انٹرنیشنل کیمپ چھوڑنے پر 30 روزہ معطلی اور 255 یورو جرمانے کی سزا سنائی ہے۔
تاہم اس پابندی کے باعث رونالڈو پرتگال کے کسی میچ سے محروم نہیں ہوں…
