کوئٹہ: 8 افراد کے قتل میں مطلوب 2 ملزمان گرفتار، اسلحہ و گولہ بارود برآمد

0

کوئٹہ(زیبائے پاکستان) 8 افراد کے قتل میں مطلوب 2 ملزمان گرفتار، اسلحہ و گولہ بارود برآمد

سیریس کرائم انوسٹی گیشن ٹیم کی کارروائی، عبدالرزاق اور محمد اکرام گرفتار

گرفتار ملزمان کے قبضے سے .223 رائفل، ایس ایم جی، 3 ٹی ٹی پستول اور درجنوں کارتوس برآمد
ہزار گنجی میں انٹیلی جنس اطلاعات پر چھاپہ، دونوں ملزمان گرفتار

ملزمان کی نشاندہی پر قمبرانی روڈ سے مزید اسلحہ اور گولہ بارود برآمد

پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان 8 قتل کے مقدمات میں نامزد اور مطلوب تھے

مقدمہ کرائم برانچ کوئٹہ میں زیرِ تفتیش، ملزمان سے مزید تفتیش جاری

ایس ایس پی سیریس کرائم انوسٹی گیشن کیپٹن (ر) دوست محمد بگٹی کی ہدایت پر کامیاب کارروائی

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.