کوئٹہ، سریاب کسٹم کے قریب بازار میں پیٹرول پمپ پر کھڑے آئل باؤزر میں آگ بھڑک اٹھی

0

کوئٹہ(زیبائے پاکستان)سریاب کسٹم کے قریب بازار میں پیٹرول پمپ پر کھڑے آئل باؤزر میں آگ بھڑک اٹھی

ڈائریکٹر فائر سروسز عبدالحق اچکزئی نے کہا ہے کہ آئل باؤزر میں آگ لگنے سے 2 افراد جھلس کر جاں بحق،

میٹروپولیٹن فائر بریگیڈ نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے آگ پر قابو پا لیا

فائر بریگیڈ کی 6 گاڑیاں فوری طور پر جائے وقوعہ پر پہنچیں

بھرپور ریسکیو آپریشن کے بعد آگ کو مزید پھیلنے سے روک دیا گیا

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.